English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Glanderous Adjective کناروں میں مبتلا یا اس سے متاثر ۔ سراجی ۔ سراجہ زدہ ۔
Glanders Noun کنار ۔ سراجہ ۔ گھوڑوں کی ایک خطرناک متعدی بیماری جو اِنسانوں کو بھی ہو سکتی ہے ۔
Glandiform Adjective غدود نُما ۔ بلوط شکل ۔
Glandilemma Noun غلاف غدہ
Glandless Adjective بغیر غدود کے ۔ بے غدہ ۔
Glands Noun داخلی افرازات پیدا کرنے والے غدُود ۔
Glands axion Noun بغل کے غدود
Glands ceruminous Noun کان کے میل والے غدود
Glands mucosamucose
Glands of fundic Noun قعر غدی
Glands peptic Noun غدود ہاضمہ
Glands rivinian ducts Noun زبان کے نچلے غدود
Glands sebaceous Noun چربیلا غدود
Glands slime Noun غدد لعابی
Glands sublingual Noun غدد تحت اللسان ، زبان کے نچلے غدود کے نیچے
Glands sudoceferous Noun پسینہ والی غدود ، پسینہ لانے والے غدود
Glands tubule Noun غدد انبوبیہ ، نالی دار غدود
Glandsi coronad Noun قضیب کی سپاری کا کنارہ ، اکلیل حشفی
Glandular Adjective غَدودی ۔ غَدّی ۔ غَدودوں پَر مُشتَمِل ۔ غَدودوں سے مُتعلّق ۔
Glandular canalicular Noun غدی سرطان
Glandular epithelium Noun رطوبتی خلیوں والی بلغمی جھلی
Glandular fever Noun گھوڑوں اور گدھوں کے جراثیم سے ہونے والا بخار ۔
Glandular fever syndrome Noun تَپِ غَدُودی ۔ چھُوت کی بیماری ۔ بوسے والی بیماری ۔ ۳ تا ۵ اور ۱۵ تا ۲۵ بَرس کی دَرمیان یہ بیماری ہوتی ہے ۔ بُخار ہوتاہے اور گلَینڈ بَڑھ جاتے ہَیں ۔ عمُوماً کھال پھَٹ جاتی ہے
Glandular phthisis Noun غددودی سل
Glandular tissue Noun بر حلمی بافتوں کی شدت جس کی بناء پر ان کے افرازات بڑھ جاتے ہیں
Glandular tuberculosis Noun غدودوں کی ٹی بی ، سل غددی
Glandularis colli Noun جب مثانہ کی لعاب جھلیوں میں گلو کو جن نھی موجود ہوں
Glandularis tabes Noun غدہ ، سل
Glandulation Noun غدودی نظام ۔
Glandule Adjective گلینڈ یول ۔ غدیدہ ۔ چھوٹا غدود ۔