glass electrode – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

گلاس الیکٹروڈ ۔ پتلی دیواروں والا شیشے کا ایک بلب H ( آیونز) کے محلول سے لبریز جبکہ پلاٹینم کاتار الیکٹرولائٹ کے محلول میں ڈوبا ہوتا ہے ۔ شیشے کی سطح H آیونز سے قوت پیدا کرتی ہے ۔ پتلی دیواریں کنڈکٹر کا کام دیتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu