English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Glandulin | Noun | غدی بافتوں کا جوہر |
| Glandulose | Adjective | غدودی ۔ |
| Glandulosity | Noun | مجموعہ غدد ، پرازغدہ |
| Glans | Noun | غَدّہ ۔ حَشفہ ۔ قضیب ۔ گھینگا ۔ سِرا ۔ |
| Glans clitoris | فرج کا ابھار ۔ | |
| Glans penis | Adjective | اعضاء تناسل کا اگلا حصہ سر ذکر ۔ |
| Glansular | Noun | حثفہ قصیب یا حثفہ بظر سے متعلق |
| Glanthus nivalis | Noun | گل حسرت ، گل چاندنی |
| Glare | Verb | چوندھیا دینا ۔ چکا چوند ڈالنا ۔ نَظر خِیرہ کَر دینا ۔ |
| Glare ice | Noun | چکنی اور پھسلواں سطح والی برف ۔ |
| Glared | Verb | چمکا ۔ |
| Glariness | Noun | چَمَک ۔ چَکا چوند ۔ بھَڑکیلا پَن ۔ |
| Glaring | Adjective | خِیرہ کُن ۔ آشکار ۔ بھَڑکیلا ۔ چَمکیلا ۔ نُمایاں ۔ گھُورنے والا ۔ |
| Glaringly | Adverb | چکا چوند کر دینے کے انداز میں ۔ |
| Glaringness | Noun | چَمَک ۔ دَمَک ۔ خِیرگی ۔ تابناکی ۔ |
| Glary | Adjective | خِیرہ کُن ۔ بھَڑکیلا ۔ غَضَب آلود ۔ |
| Glasnost | Noun | کھُلی پالیسی ۔ کھُلی مُشاورتی حَکُومَت ۔ اِطلاعات کے پھیلاوٴ کی حِکمتِ عملی ۔ |
| Glass | شیشہ ۔ ایک سخت مگر بھربھت اشفاف مواد جسے کیلشیم آکسائیڈ (لائم) سوڈیم کاربونیٹ اور ریت [ (S(iv ] کو گرم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے سپر کولڈ لیکویڈ اور کیمیکلز کی مزاحمت رکھنے والا مادہ کہا جاتا ہے ۔ اس کی کچھ اقسام میں سلیکا کی جگہ دوسرے مادے مثلاً b2o3 یا p2o5 وغیرہ شامل کیے جاتے ہیں ۔ | |
| Glass arm | Noun | بازو جس کے عضلات بہت جلد سخت ہو جاتے ہیں ۔ |
| Glass artist | Noun | شیشوں کی رنگین کھڑکیا ں بنانے والا ۔ |
| Glass bead | Noun | کانچ منکا ۔ |
| Glass bell | Noun | شیشے کا جھانپو ۔ پودا پوش ۔ |
| Glass block | Noun | شیشہ شیٹ ۔ ٹھوس شیشے کا نیم شفّاف بلاک ۔ عمارتوں کو خُوشنُما بنانے والا شیشہ ۔ |
| Glass blower | Noun | آبگینہ ساز ۔ شیشہ گر ۔ مُنہیار ۔ |
| Glass blower | Noun | آبگینہ ساز ۔ شیشہ گر ۔ مُنہیار ۔ |
| Glass blowing | Noun | آبگینہ سازی ۔ شیشہ گری ۔ مُنہیاری ۔ |
| Glass blowing | Noun | آبگینہ سازی ۔ شیشہ گری ۔ مُنہیاری ۔ |
| Glass breaks easily | Phrase | شیشہ بآسانی ٹوٹ جاتا ہے |
| Glass cloth | Noun | شیشہ صاف کرنے کا کپڑا ۔ |
| Glass crab | Noun | چینگڑی کا پہل روپ ۔ |