English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gladiator Noun گلیڈی ایٹر ۔ روماۓ قدیم میں پیشہ وَر تیغ زَن ۔ شَمشیر زَن ۔ شَمشیر باز ۔
Gladiatorial Adjective شَمشیر زَن ۔ مناظرہ باز ۔ تیغ زَن ۔
Gladiatorism Noun تیغ زنی ۔
Gladiatorship Noun تیغ زنی کا پیشہ یا اس کی مہارت ۔
Gladiole Noun سیف الغراب ۔ تیغہء سوسن ۔ ایک پھول دار درخت جس کے پتے تلوار کی شکل کے ہوتے ہیں ۔
Gladiolus Adjective ایک پھول دار درخت جس کے پتے تلوار جیسے ہوتے ہیں سینے کی ہڈی کا مرکزی حصہ ۔
Gladius Noun تیغ ماہی ۔ قبر ماہی ڈھانچہ ۔
Gladly Adverb بخوشی ۔ خوشی سے ۔
Gladly will i attempt it cried again the rich tones of the young lady as she bent towards the magnificient plant and put her arms around it Phrase نوجوان خاتون نے اپنی بھرپور آواز میں کہا میں باخوشی اس کی نگرانی کروں گی اور اس پودے کی شاندار حفاظت کروں گی اور اپنے بازوؤں کو اس کے گرد حمائل کروں گی
Gladness خوشی ۔
Gladsome Adjective خوش ۔ خرمی ۔ مسرت ۔
Gladsomely Adverb بخُوشی ۔ شادمانی سے ۔ خُوشی سے ۔
Gladsomeness Noun مُسَرَّت ۔ خُوشی ۔ خُرمی ۔ شادمانی ۔
Gladstone Noun چار پہیوں والی تفریحی گاڑی ۔ جس کی چھت بند ، کوچوان اور ملازم کے لیے بیٹھنے کی جگہیں اور اندر دو نشِستیں ۔
Gladstone bag Noun کئی کھُلنے والے خانوں پَر مُشتَمِل ایک قِسم کا سَفری ہینڈ بیگ ۔
Gladstone bag Noun کئی کھُلنے والے خانوں پَر مُشتَمِل ایک قِسم کا سَفری ہینڈ بیگ ۔
Gladstonian Adjective گلیڈ اسٹون کے متعلق ۔
Gladupa indica Noun کرنجوہ ، کرنجی ، کرنج ، کرنجا ، سکھ چین
Glagolitic Adjective عیسائی ولی سے منسوب حروف تہجِّی جو پہلے بعض سلاوی زُبانوں کے لیے مُستعمل رہے ۔
Glaik Noun تمسخر آمیز فریب ۔
Glaikit Adjective نا سمجھ ۔ بے وقوف ۔
Glair انڈے کی سفیدی ۔
Glaireous Adjective لس دار ۔ زلال نما ۔ سفیدی دار ۔
Glairigenous Adjective لس دار چیز پیدا کرنے والا ۔
Glairin Noun ایک لس دار نباتی مادہ جو معدنی پانی کو ہوا میں رکھے جانے کے بعد پایا جاتا ہے ۔
Glairiness Noun چپچپاہٹ ۔ لزوجت ۔
Glairy Verb چکنا ۔
Glaive Noun ایک چوڑے پھل کی تِلوار ۔ نیز کوئی تِلوار ۔ خاص قِسم کی تِلوار ۔
Glamor Noun نظر فریب حُسن ۔ پُر کَشِش ۔ مَسحُور کُن ۔ کَشِش ۔ سحر کاری ۔
Glamorization Noun جمال آرائی ۔ دِلفریب کاری ۔ کَشِش کاری ۔