English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Glamorize Verb نظر فریب کرنا ۔
Glamorized Verb نظر فریب کیا ۔
Glamorizer Noun جمال آرا ۔ دِلفریب کار ۔ کَشِش کار ۔
Glamorous دل فریب دلربا ۔
Glamorously Adverb جمال آرائی سے ۔ دِلفریبی سے ۔ مَسحُور کُن انداز میں ۔
Glamorousness Noun جمال آگینی ۔ دِلفریبی ۔ نظر فریبی ۔ چکا چوند ۔
Glamour Noun, Verb خوشنُمائی خصوصاً بناوٴ سِنگھار یا آرائش سے اُوپری طور پر پیدا کی ہوئی شوبھا ۔
Glance Noun جھلک ، نظر ، سرسری نظر ، اچٹتی نظر ۔
Glance at Adjective سرسری نظر ڈالنا ۔
Glance coal Noun پتھر کو ئلا ۔
Glance pitch Noun رال ۔ خالص اسفلٹ ۔
Glance wood Noun ایک قسم کی سخت لکڑی جو کیوبا میں پائی جاتی ہے ۔
Glanced Verb دیکھا نظر ڈالی ۔
Glancer Noun کندوں کو پھسلنے میں اِدھر اُدھر ہونے سے روکنے والا کندہ ۔
Glancing angle Noun سطحی زاویہ ۔
Glancingly Adverb اُچٹتی نظر سے ۔ سرسری طور پر
Gland Noun غدّہ ۔ غدود ۔ گِلٹی ۔ گلینڈ ۔ بلوط دانہ ۔
Gland endcrine Noun بے نالی غدود
Gland hemal Noun دموی غدہ
Gland pineal Noun غدہ ترمیہ
Gland pituitary Noun غدہ نخامیہ
Gland rectal Noun مستقیمی غدہ
Gland renal Noun گردہ کا غدود ، غدہ کلیہ
Gland secretion Noun غدودی رطوبت ۔
Gland septum Noun غدہ مصلیہ
Gland sweat Noun پسینہ کی گلٹیاں ، غدد عرق
Gland thyreoid Noun غدہ درقیہ
Gland vesicular Noun تھیلی والا غدود
Gland yolk Noun زردی پیدا کرنے والا غدود
Glandered Adjective سراجی ۔ سراجہ زدہ ۔