glandular fever syndrome – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تَپِ غَدُودی ۔ چھُوت کی بیماری ۔ بوسے والی بیماری ۔ ۳ تا ۵ اور ۱۵ تا ۲۵ بَرس کی دَرمیان یہ بیماری ہوتی ہے ۔ بُخار ہوتاہے اور گلَینڈ بَڑھ جاتے ہَیں ۔ عمُوماً کھال پھَٹ جاتی ہے

🔹 Roman Urdu