galliformes – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پرِندوں کی نوع جِس میں عام مُرغیاں وغیرہ شامِل ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

گیلی فارمز ۔ غلہ خور پرندے ۔ زمین پر رہنے والے غلہ خور پرندے جن میں اہم گھریلو اور کھلاڑی پرندے بھی شامل ہیں مثلا مرغ ۔ مور ۔ کالا تیتر ۔ فیزنیٹ اور دیگر پرندے جو دانہ دنکا خوش ہو کر کھاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu