English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gigantology Adjective دیووں سے متعلق مباحثے یا کتابیں ۔
Gigantomastia Noun پستانوں کا بہت بڑا ہو جانا ، گھڑے برابر پستان
Gigger Noun کپڑے پر رواں اٹھانے والی مشین پر کام کرنے والی ۔
Giggish Adjective زندہ دل ۔ متلون المزاجی ۔ آوارگی ۔
Giggisness Noun زندہ دلی متلون المزا جی ۔ آوارگی ۔ زندہ
Giggle Verb احمقانہ طور پَر ہنسنا ۔ بدتمیزی سے ہنسنا ۔ ٹھٹھا لگانا ۔ دبی دبی ہنسی ہنسنا ۔
Giggler Noun خواہ مخواہ ہنسنے والا گیگلا شخص ۔
Giggling Noun احمقانہ ہنسی ، ٹھٹھا ، بے ہودگی سے ہنسنا
Giggly Adjective ٹھٹا لگانے کا عادی ۔
Gigi
Giglet Noun آوارہ عورت ۔ فاحشہ ۔ بدکار عورت ۔
Gigman Noun صاحب ٹم ٹم ۔
Gigolo Noun مردِ زن داشتہ ۔ ایسا شخص جِسے کِسی عورت کے ساتھ رقص کے لیے تعنیات کیا گیا ہو ۔
Gigot Noun بھیڑ کے گوشت کی ران ۔ بکری کے گوشت کی دَستی ۔
Gigot sleeve Noun پھولی پھولی آستین ۔
Gigsman Noun جہاز کی کشتی کا ملاح ۔
Gigue Noun جِگ یا کوئی اور بھَر پُور رقص جو اکثر رقصاں جوڑے کی آخری کلاسیکی حَرکات پَر ختم ہو جاتا ہے ۔
Giiding joint دیکھو ۔
Gil 1 a gas exchange organ in many aquatic animals gills serve to increase the surface area available for gass ecchange by diffustion Phrase گلپھڑا ، گل ، آبی جانوروں کے عمل تنفس کا عضو ، گلپھڑا ، جسم کی بیرونی سطح سے منسلک اور آنتوں کے نچلے حصہ میں واقع ہوتا ہے ۔
Gila monster Noun جِلا مانسٹَر ۔ امریکا کی عظیمُ الجُثّہ زہریلی چِھپکلی ۔ سیاہ دانوں والی زہریلی چِھپکلی ۔
Gilani Name گیلانی: پھلجڑی ۔ خزاں کا موسم ۔ گلدستہ ۔
Gilbert Noun گِلبَرٹ ۔ قُوَتِ مُحَرکہ مقناطیسی کی سینٹی میٹر گرام سیکنڈ نِظام میں ایک اکائی ۔
Gilbert s syndrome Noun پیدائشی طور پر خون میں سرخی مائل زرد مادے بلیروبن کی زیادتی۔
Gilbertian Adjective الٹا سیدھا ۔ مضحکہ خیز ۔ مسخرے پن کا ۔
Gilbertine Noun اس سلسلے کا راہب یا راہبہ ۔
Gild سونا چڑھانا چمکا دینا ۔
Gildable Noun ملمع پذیر ، جس پر کسی اور چیز کی تہہ چڑھائی جا سکے
Gilded سنہری ۔
Gilded chamber Noun دار الامراء ۔
Gilded spurs Noun سنہری مہمیز ۔