English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Giftless Adjective بے تحفہ ۔ بے صلا حیت ۔ ناقابل ۔
Giftling Noun چھوٹا تحفہ ۔
Gifts are sometimes losses Idiom بعض اوقات تحفوں سے کام نہیں نکلتا ۔
Gifts break a rock Idiom تحفوں سے بڑے بڑے کام نکلتے ہیں ۔
Gig Noun تانگہ ۔ ٹم ٹم ۔ دو پہیے والی ہلکی گاڑی ۔ ماہی بھالا ۔ مَچھلی کے شِکار کے لیے بھالا ۔
Gig lamp Noun ٹم ٹم کا لیمپ ۔ چشمہ ۔ عینک ۔
Gig mill Noun کپڑے کو ہموار اور چکنا کرنے کی مشین ۔ وہ عمارت جس میں یہ مشین ہو ۔
Gig pair Noun کشتی جس کو دو آدمی کھیتے ہیں ۔
Gig saw Noun گردشی آرا ۔
Gig work Noun کشتی کھینے کی مشق ۔
Giga
Giga1 Prefix گیگا ۔ ایک سابقہ ۱ ۔ ایک بلین ایک ہزار ملین ۔
Gigabit ethernet Noun گیگابٹ ایتھرنیٹ ۔ آئی ای ای ای سٹینڈرڈ ڈبڈ جس میں ایک جی بی پی ایس گیگابٹ فی سیکنڈ کی ٹرانسمشن ریٹس کی سپورٹ ۔ ایک ہزار ایم بی پی ایس میگابٹس فی سیکنڈ ایتھرنیٹ پر موجود ہوتی ہے ۔
Gigabits per second Noun گیگابٹس پر سیکنڈ ۔ ڈیٹا کے انتقال کی رفتار کا ماپ جیسا کہ ایک نیٹ ورک میں بٹس کے ملٹی پلز ۔ مخفف جی بی پی ایس ۔
Gigabyte Noun گیگابائیٹ ۔ میگابائٹس ۔ ایک ہزار میگا بائٹس ضرب مخفف ۔ جی بی ۔
Gigaflops Noun گیگافلوپس ۔ کمپیوٹنگ پر فارمنس کا ماپ ۔ ایک بلین ایک ہزار ملین فلوٹنگ پوائنٹ آپریشنز فی سیکنڈ ۔ مخفف جی ایف او پی ۔
Gigahertz Noun گیگاہرٹز ۔ فریکونسی کا ماپ ۔ ایک بلین ایک ہزار ملین سائیکلز فی سیکنڈ ۔ مخفف جی ایچ زیڈ ۔
Gigametre Noun گیگا میٹر ۔ انتہائی کم پیمانے پر ۔ ماپنے کا میٹر ۔
Gigant Noun بہت بڑا ۔ دیو ہیکل ۔
Gigantean Adjective دیو قامت ۔ عظیم الجثہ ۔ قوی ہیکل ۔
Gigantesque Adjective دیو کے شایانِ شان ۔
Gigantic Adjective دیو کی جِسامت یا قد کے مُطابِق ۔ دیو قامت ۔ عظیمُ الجُثہ ۔ قَوی ہیکل ۔
Gigantic swallow wort Noun آک ، اک ، آکھا ، دیسی آک ، شیرگاہ
Gigantically Adjective عظیم الشان طریقے سے ۔
Giganticide Noun دیو کش ۔
Gigantiform cell Phrase رنگین یا سرخ و سفید ہڈی کا نقص
Gigantism Adverb جسم یا کسی خاص عضو کا غیر معمولی طور پر بڑھ جانا ۔
Gigantoblast Noun عفریتی ناہض
Gigantocellular Noun عفریتی خلیہ سے متعلق
Gigantocyte Noun عفریتی خلیہ