gila monster – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جِلا مانسٹَر ۔ امریکا کی عظیمُ الجُثّہ زہریلی چِھپکلی ۔ سیاہ دانوں والی زہریلی چِھپکلی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

گیلا مونسٹر ۔ زہریلی چھپکلیاں ۔ دو ناخونی جلد انواع میں سے کوئی ایک زہریلی چھپکلیاں جسم پر مختلف رنگوں کے منکے دار گومڑیاں سی ہوتی ہیں ۔زبان دو شاخہ اور باہر نکل آتی ہے ۔ لعابی غدودوں سے زہریلا سیال خارج ہوتا ہے ۔ کاٹنے کے وقت یہ شکار پر انڈیلتی ہے انجیکٹ نہیں کرتی ۔ یہ چھپکلیاں رات کو باہر نکلتی ہیں ۔ سست اور بے ڈھنگی ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu