English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gilded youth Idiom جوان امیر فیشن ایبل لوگ ۔
Gilder Noun طِلاکار ۔ مُلَمّع ساز ۔ سونے کی اشیا کو پالِش کَرنے والا ۔
Gilding Noun مُلَمّع سازی ۔ سونے کے ورق کی تہ ۔ سطحی طور پَر دِلکَش صُورت ۔
Gilding metal Noun ایک قسم کا بھرت ۔
Giles greek عامیانہ ۔
Gilet Noun نگندے دار صدری ۔ عموماً زنانہ ۔ ہاتھ سے سِلا ہوا زنانہ سوٹ ۔
Gilgai Noun بارِش کا پانی جمع کرنے کا طشتری نُما حوض ۔
Gill Name گِل ۔ خاک مٹی ۔
Gill arch Noun گلپھڑے کی محرابی ۔ کرکری ہڈی ۔
Gill bar Adjective گل بار ۔ خیثوی روک ۔ ایسی بافت جو فقاریہ جانداروں میں ملحقہ خیثوی شگاف کو الگ کرتی ہے ۔
Gill basket Noun خیشومی سبد ۔ خیشومی پٹاری ۔
Gill cavity Noun خیشومی جوف ۔
Gill cleft Adjective گل کلیفٹ ۔ خیثوی شگاف ۔ آبی فقاریہ جانداروں میں حلقوم سے اندر کی طرف کھلنے والا سوراخ ۔
Gill comb Noun خیشوم شانہ ۔
Gill cover Adjective گل کور ۔ خیثوم غلاف ۔ جلد کی تہہ جو عام طور پر خیثوم یا گل پھڑے کو محفوظ بنانے کے لیے ہڈی دار پلیٹیں رکھتی ہے ۔ اکثر مچھلیوں میں یہ غلاف پایا جاتا ہے ۔
Gill flap Adjective مینڈک یا مچھلی کے سانس لینے کے عضو کی جھلی ۔
Gill flirt Adjective گل فلرٹ ۔ شوخ ۔ چنچل لڑکی ۔
Gill footed Adjective خیشوم پا ۔
Gill fungi Adjective گل فنجائی ۔ ککرمتا ۔ کھمبی ۔ گودے دار تنے پر چھتری نما ٹوپی ہوتی ہے ۔
Gill fungus Noun ککرمتا ، کھمبی
Gill glove Noun کرن پھول ، قرنفل ، لونگ
Gill lamella Noun فتاتی ورقہ جو گلپھڑے کا حصہ ہوتا ہے ۔
Gill lid Noun گلپھڑے کا غلاف ۔
Gill net Noun گَلپھڑا جال ۔ جِل جال ۔ ایک پَردہ نُما جال جو پانی میں عموداً لگایا جاتا ہے ۔
Gill poach Noun خیشومی تھیلی ۔
Gill raker Noun محرابی غضروف میں اندرونی ابھار ۔
Gill slit Noun حلقومی شِگاف ۔ خیشومی دَرزیں ۔ مَچھلی کے حلقوم میں وہ شِگاف جِن میں سے پانی خارِج ہوتا ہے ۔
Gillaroo Noun مچھلی کی قِسم ۔
Gilli flower Noun لونگ پھول ، شب بو ، منشورا صفر
Gilliam s operation Adjective رحم کی بندھنیوں کو مختصر کر کے اُلٹے ہوئے رحم کو صحیح کرنے کاطریقہ ۔