English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gilliams operation | — | — |
| Gilliams operation | — | — |
| Gillie | Noun | شِکاری یا مچھلی پکڑنے والے کا مددگار آدمی ۔ اسکاٹ لینڈ کے امیر کا پیش دست ۔ |
| Gilling | Noun | سالمن ۔ |
| Gillion | Noun | ایک ہزار ملین یا ایک ارب بلین بمعنی کثیر کے تشابہہ سے بچنے کے لیے بطور صراحت ۔ |
| Gillot | Adjective | گلٹ ۔ نوجوان آوارہ لڑکی ۔ |
| Gills | Verb | مچھلی اور مینڈک کا عضو وہ گوشت جو مرغے کے گلے میں لٹکتا ہے ۔ |
| Gilly flower | Adjective | گلی فلاور ۔ لونگ پھول ۔ شب بو ۔ گلابی رنگ کے پھول رکھنے والا آرائشی پودا ۔ لونگ جیسی بو رکھتا ہے ۔ |
| Gilly flower | Adjective | گلی فلاور ۔ لونگ پھول ۔ شب بو ۔ گلابی رنگ کے پھول رکھنے والا آرائشی پودا ۔ لونگ جیسی بو رکھتا ہے ۔ |
| Gillyflower | Noun | لونگ کی سی خوشبو والا ایک رنگین پھول ۔ گُلِ قرنفل ۔ اِسی طرح کے خوشبودار پھولوں میں سے کوئی جیسے گُل دیوار ۔ |
| Gilpy | Adjective | گلپی ۔ تندو تیز ۔ غل غپاڑہ مچانے والی لڑکی ۔ |
| Gilravage | Noun | وحشیانہ طور پر رنگ رلیاں منانا ۔ |
| Gilry girly | Adjective | بناوٹی طور پر بھولی یا شرمیلی ۔ |
| Gilsonite | گلسونائٹ ۔ سفالٹ کی ایک خالص قسم اونچے درجہ حرارت پر پگھلنے والا بچو من ( نقطہ پگھلاﺅ 170 ڈگری ) ہائی ڈائی الیکٹرک ( برق گزار ) قوت رکھتا ہے پانی میں بہت کم حل ہوتا ہے ۔ | |
| Gilt | Adjective | سون رَنگ مُلَمّع ۔ جھول ۔ گِلٹ ۔ |
| Gilt edged | Noun | بے جو کھم ۔ |
| Gilt edged | Noun | بے جو کھم ۔ |
| Gilt edged bill | — | — |
| Gilt edged securities | کفالتی تمسکات ۔ وہ بے جوکھم تمسکات جن کو ٹرسٹی (امین) ترجیح دیتے ہیں یا جن پر ایسا کرنا بخیال حفاظت و احتیاط لازم ہے ۔ | |
| Gilt edged security | Noun | وہ بے جو کھم تمسکات جن کو ٹرسٹی ترجیح دیتے ہیں یا جن پر ایسا کرنا بہ خیال حفاظت واحتیاط لازم ہے ۔ |
| Gilt tail | Noun | ایک چھوٹا کیڑا ۔ |
| Gilt youth | Noun | وضع دار نوجوان ۔ فیشن والے نوجوان ۔ |
| Gilthead | Noun | ماہی زریں سَر ۔ سَر پَر سُنہری دھاریوں والی سمُندری مَچھلی ۔ بحیرہٴ روم کی برکاڈ مَچھلی ۔ |
| Gilts stk | Adjective | کفالتی تمسکات سرکاری تمسکات ۔ |
| Giltter | Noun | چمک دمک ۔ تابش ۔ روشنی ۔ تجلی ۔ درخشائی ۔ بھڑکدار ۔ نمود ۔ |
| Gimbal ring | Noun | اکہرا جمبل ۔ |
| Gimballed | Adjective | جمبل لگا ہوا ۔ |
| Gimbals | Noun | [بعض اوقات واحِد] گِمبَلز ۔ اُفقی سہاروں پَر ٹِکے ہوۓ دو مُتحَرِک چھَلوں پَر مُشتَمِل آلہ ۔ |
| Gimble | Verb | منہ بنانا ۔ |
| Gimcrack | Noun | چھوٹی چیز ، نمائشی شے ، کھلونا ، نکمی آرائشی چیز ۔ |