gif – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جی آئی ایف ایک فائل ایکسٹنشن جو جی آ ئی ایف بٹ میپ کی پہچان ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جی آئی ایف ۔ گرافکس انٹرچینج فارمیٹ کا مخفف ۔ ایک گرافل امیج فائل فارمیٹ جسے کمپیوٹر سرو نے فروغ دیا اور اسے راسٹر امیجر ٹرانسفر کرنے کے لیے استعمال کیا ۔ ایک گرافک جو ایک فائل کی جی آئی ایف فارمیٹ میں سٹور کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu