English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ghazna | Name | غضنہ ۔ باز رکھنا ۔ |
| Ghaznavi | Name | غزنوی : غزنی کا رہنے والا ۔ |
| Ghaznooq | Name | غزنوق: حسین و جمیل ۔ خوبصورت ۔ گورا چٹا ۔ |
| Ghaznoq | Name | غزنوق ۔ سفید رنگ رکھنے والا ۔ |
| Ghaznoque | Name | غزنوق ۔ خوبصورت ۔ گورا ۔ جوان ۔ |
| Ghazra | Name | غزرا ۔ زرخیز زمین ۔ |
| Ghazrat | Name | غرزت ۔ عادت خصلت ۔ |
| Ghazret | Name | غزرت: عادت ۔ خصلت ۔ |
| Ghazvi | Name | غزوی: غزوہ کی طرف منسوب ۔ جنگ کرنے والا ۔ |
| Ghazwah | Name | غزوہ ۔ ام المومنین حضرت ام حبینہ کی بہن کا نام غزوہ بنت ابوسفیان ۔ |
| Ghazwan | Name | غزوان : تیز رفتار گھوڑا ۔ سخت مزاج آدمی ۔ |
| Ghazzal | Name | غزال ۔ ہرن ۔ |
| Ghcisternography | Noun | دماغ کے پیاے کی ٹینکی کی ریڑیو گرافی |
| Ghcluster bean | Noun | گوارہ گوآر |
| Ghebelline | Adjective | شہنشاہ کی جماعت کے حامی ۔ |
| Ghebellinism | Noun | شہنشاہ کی حمایت ۔ |
| Gheber | Noun | آتش پرست ۔ زرتشتی ۔ |
| Gheda | Name | غیدا : نازک اور حسین عورت ۔ |
| Ghee | گھی ۔ | |
| Gheebah | Name | غیبہ: ترکش ۔ تیروان ۔ |
| Gheeda | Name | غیدا ۔ خوبصورت عورت ۔ |
| Gherkin | Noun | گَھرکَن ۔ امریکا کی اچار ڈالنے والی چھوٹی کَکڑی ۔ ایسی کَکڑی کا پودا ۔ کوئی چھوٹی عام کَکڑی ۔ |
| Ghetto | Noun | اقلیّت مَحلّہ ۔ یہود بَستی ۔ یہودی باڑہ ۔ |
| Ghettoization | Adjective | اقلیتوں یہودیوں کا مخصوص شہری علاقوں میں رہنے کا رجحان ۔ |
| Ghezla | Name | غزلہ ۔ ہرنی ۔ |
| Ghhaflat ka bayan | Noun, Adjective | غفلت کا بيان ۔ غفلت پشيمانی بڑھاتی ہے ۔ نعمت کو زائل کرتی ہے ۔ خدمت سے روکتی ہے ۔ حسد کو بڑھاتی ہے ۔ ملامت اور شرمندگی پيدا کرتی ہے ۔ |
| Ghhani | Name | غَنی ﷺ ۔ غنی ۔ اللہ تعالی نے فرمايا ؛ اور آپ ﷺ کو بے مال پايا سو آپ کو غنی کر ديا ۔ (سورہ الضحٰی ) |
| Ghhulam muhammad din puri wali saint | — | — |
| Ghhulam mustfa qasimi | Noun, Name, Islamic Law, Historical | حضرت مولانا مُفتی پیر غُلام مُصطفیٰ قاسمی امرتسریؒ ، برِّ صغیر کے ناموّر ولی ہو گُزرے ہیں۔ آپکی تاریخِ پیدائیش کے بارے معلُوم نہیں۔ قناعت و اِستغناء آپکی سیرت کا طُرہّ ہے۔ فتویٰ نویسی مُستقل شغل تھا۔ آپ نے کئی تصانیف چھوڑیں ۔ ماھنامہ ، ً انوارِ مُحمدی ،ً میں مسیحی مشنریوں اور قادیانیوں کے اعتراضات کا جواب دیتے رہے۔ مذہباّ حنفی اور مشرباّ نقشبندی تھے۔ یکم محرم ۱۳۵۲ ھ { ۲۶۔ اپریل ۱۹۳۲ء } کو وِصال فرمایا۔ |
| Ghhulam siddeeq haji puri wali saint | — | — |