ghulam mustafa khan jatoi – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

غلام مصطفی جتوئی پاکستان کے سیاستدان اور سابق نگراں وزیراعظم ہیں۔ آپ 14 اگست 1931ء کو پیدا ہوئے، 1958 میں آپ مغربی پاکستان کی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ صوبہ سندھ کے وزیر اعلٰع رھے، تعلق پیپلز پارٹی سے تھا بعد میں الگ سے نیشنل پیپلز پارٹی بنائی۔

🔹 Roman Urdu