English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ghiba Name غیبہ ۔ تیردان ۔
Ghibelline Noun گیبلن ۔ اطالوی اُمرا کی شاہی پارٹی کا رُکَن ۔ پوپ کے خلاف جَرمَن شہنشاہ کی حماٰیتی ۔
Ghidah Name غداہ : سحر کا وقت ۔ صبح کا وقت ۔
Ghidfil Name غدفل: بہت لمبا ۔ بزرگ ۔
Ghilman Name غلمان :غلام کی جمع ۔
Ghimoos Name غموص : خیبر کا ایک قلعہ /
Ghmra Name غمرہ ۔ زعفران ۔
Ghon focus Adjective پھیپھڑوں کی تپ دق کا پہلا درجہ ۔
Ghooza Name غوزہ ۔ گل ۔ رخسار ۔
Ghora Name غورا ۔ انگور ۔
Ghoree Name غوری ۔ تیمارداری کرنے والا ۔ خبر گیری کرنے والا ۔
Ghori Name غوری ۔ دیکھ بال کرنے والا ۔
Ghoshad Name غوشاد : اونچا درخت ۔ قافلے کے پڑاو کی جگہ
Ghosia Name غوثیہ ۔ فریاد رس ۔ بزرگ عورت ۔برگزیدہ ۔
Ghost بھوت ۔
Ghost bird Noun ایک قسم کی ابلق ۔ ( چڑیا )
Ghost candle Noun وہ شمع جو بھوت بھگانے کے لئے مردے کے پاس جلائی جاتی ہے ۔
Ghost cell Noun ہیولہ نما خلیہ
Ghost cult Noun آسیب پرستی ۔
Ghost dance Noun شمالی امریکا کے امریکی انڈین کا ایک رقص ۔
Ghost hole Noun پریت چھید ۔
Ghost image Noun باطل شبیہ ۔
Ghost like Adjective بھوت سا ۔ ایسی جگہ سے متعلق جہاں بھوتوں کا بسیرا ہو ۔
Ghost line Noun باطل خط ۔ باطل لائن ۔
Ghost moth Noun رات پتنگا ۔
Ghost plant Noun ایک قسم کی گھاس ۔
Ghost society Noun ظلی سماج ۔
Ghost town Noun کھَنڈر ۔ ماضی کا آباد شہر جو اب ویران ہو چکا ہے ۔ ویرانہ ۔ خرابہ ۔
Ghost word Noun لفظِ مہمل ۔ غلطی سے پیدا شُدہ لفظ جو کبھی زُبان کا مُستنِد حِصّہ نہ بن سکے ۔
Ghost writer Noun کراۓ کا مُصَنّف ۔ قلم مَزدُور ۔ مُصَنّف جو معاوضہ لے کَر دوسروں کے نام سے لِکھّے ۔