English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ghazah | Name | غازہ: ایک قسم کی سرخی جو ورتیں چہرے پر لگاتی ہیں ۔ |
| Ghazal | Name | غزال: ہرن ۔ ہرن کا بچہ ۔ |
| Ghazal chasham | — | — |
| Ghazal e chasham | Name | غزال چشم ۔ بڑی بڑی آنکھوں والا ہرن معشوق ۔ |
| Ghazal e rana | Name | غزال رعنا ۔ معشوق ۔ |
| Ghazal kaaba | Name | غزال کعبہ: سونے کا ہرن ،جو زمانہ جاہلیت میں زم زم میں پایا گیا تھا ،اور اُسے کعبہ میں لٹکا دیا گیا ۔ |
| Ghazala | Name | غزالہ ۔ ہرن ۔ |
| Ghazali | Name | غزالی ۔ ہرن جیسی ۔ |
| Ghazam | Name | غزام ۔ پیارومحبت ۔ |
| Ghazanfar | Name | غضنفر ۔ ببرشیر بہادر ۔ |
| Ghazanfra | Name | غضنفرہ ۔ شیرنی ۔ |
| Ghazar | Name | غزار ۔ حسن سلوک رکھنے والا ۔ |
| Ghazara | Name | غضارہ ۔ انعام ۔نعمت ۔ خوشحالی ۔ آسودگی ۔ |
| Ghazban | Name | غضبان : غضبناک ۔ حشم ناک ۔ |
| Ghazbara | Name | غضبارہ ۔ خوشحال ۔ |
| Ghazbila | Name | غزبیلہ ۔ نخرے والی ۔ |
| Ghazee | Name | غازی: اصلاح کرنے والا ۔مدبر ۔ |
| Ghazeer | Name | غضیر ۔ نازک ریشم سرسبز ۔ |
| Ghazeera | Name | غضیرہ ۔ نرم و نازک ۔ |
| Ghazeh | Name | غازہ ۔ خوشبودار پائوڈر ۔ |
| Ghazel | Name | غزل ۔ شعر ۔ اشعار ۔ محبوب سے گفتگو ۔ |
| Ghazfar | Name | غضفر : شیر ۔ بہادر ۔ |
| Ghazi | Name | غازی ۔ کافروں سے لڑنے والا ۔ |
| Ghazia | Name | غازیہ ۔ صبح صبح کے بادل صبح کی بارش ۔ |
| Ghazifa | Name | غاضفہ ۔ نازک اندام خوشحالی زندگی والی آسودہ زندگی والی ۔ |
| Ghazil | Name | غازل ۔ غزل کہنے والا ۔ |
| Ghazir | Name | غضیر: سرسبز و شاداب ۔ہری رنگت والا ۔ |
| Ghazira | Name | غزیرہ ۔ فطرت ۔ خصلت ۔ عادت ۔ |
| Ghaziz | Name | غضیض ۔ نازک کلی ۔ نرم و نازک تازہ پھول ۔ |
| Ghazla | Name | غزلہ ۔ ہرنی ۔ |