English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ghastliness | Noun | وحشت ۔ بھیانک پن ۔ خوفزدگی ۔ مُردنی ۔ |
| Ghastly | Adjective | بھیانک ، وحشت ناک ، مردہ سا ، ڈراﺅنا ۔ |
| Ghat | Noun | گھاٹ ۔ برصغیر پاک و ہند میں دریا کے کنارے ایک جگہ عموماً چبوترہ جِس کی سیڑھیاں دریا میں اُترتی ہیں ۔ |
| Ghateem | Name | غطیم: بڑا سمندر ۔ بہت اپنی والا ۔ |
| Ghatia | Name | غاطیہ ۔ انگور کی بیل ۔ |
| Ghatoom | Name | غتوم : چھوٹے ستارے ۔ |
| Ghatreeq | Name | غطریق ۔ بزرگ سردار ۔ |
| Ghatrif | Name | غطریف: سردار ۔ امیر ۔ بزرگ ۔ رئیس ۔ |
| Ghaus | Name | غوث ۔ فریاد رس ۔ |
| Ghaus ul azam | — | — |
| Ghawas | Name | غیاض: جنگل۔ بن |
| Ghawasa | Name | غواصہ ۔ غوطہ لگانے والی ۔ |
| Ghawer | Name | غاور ۔ زبردست غور کرنے والا ۔ |
| Ghawir | Name | غاور: فکر کرنے والا ۔ غور کرنے والا ۔ |
| Ghawwas | Name | غواض ۔ غوطہ گانے والا ۔ |
| Ghayab | Name | غیاب ۔ پوشیدہ ۔ اوجھل ۔ غیب کی جم ۔ |
| Ghayaf | Name | غیاف : لمبی داڑھی والا ۔ |
| Ghayal | Name | غیال : شیر |
| Ghayas | Name | غیاث: فریاد رس ۔ مدد گار ۔ فریاد سننے والا ۔ |
| Ghayass | Name | غیاث ۔ فریاد سننے والا ۔ فریاد کو پہنچنے والا ۔ |
| Ghayat | Name | غایت ۔ مطلب غرض منتہا آخر انجام جمع غایات ۔ |
| Ghayet | Name | غایت : غرض ۔ مطلب ۔ |
| Ghayoor | Name | غیور : غیرت مند ۔ انا والا ۔ شرمیلا ۔ |
| Ghayoori | Name | غیوری : ہر چیز کا تھاہ : |
| Ghayyas | Name | غیاث ۔ فریادرس ۔ |
| Ghayyoor | Name | غیور ۔ شرمیلی ۔ |
| Ghayyoora | Name | غیورہ ۔ غیرت والی ۔ |
| Ghazaal | Name | غزال ۔ ہرن ۔ |
| Ghazabnak | Name | غضبناک ۔ غصے والا ۔ |
| Ghazaf | Name | غاذف : ملاح ۔ کشتی ران ۔ |