galerucidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

گالیرو سیڈا ۔ خیار بھونرے ۔ خیار بھونروں کا خاندان ۔ غلاف پراں شش پائے یہ حشرات نرم تن زردی مائل رنگ کے ہوتے ہیں ۔ جسم پر کالے رنگ کی دھاریاں یا دھبے ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu