English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fatira | Name | فاطرہ ۔ تخلیق کرنے والی ۔ |
| Fatiscence | Noun | سوراخ کی حا لت ۔ |
| Fatiscent | Adjective | سوراخ والا پھٹا ھوا ۔ |
| Fatka | Name | فاتکہ ۔ حنا کی کلی ۔ |
| Fatl | Phrase | مہلک ۔ |
| Fatless | Adjective | دُبلا ۔ سوکھا ۔ کمزور ۔ لاغر ۔ |
| Fatling | Noun | ذِبَح کرنے کے لِيے پالا گيا کوئی نو عُمَر جانوَر ۔ جَيسے گائے ۔ بھيڑ ۔ بَکری کا بَچّہ ۔ |
| Fatliquor | Noun | صابن اور چربی سے مرکب ایک روغن جو دباغت میں کام آئے ۔ |
| Fatly | Adverb | بڑی حد تک ۔ |
| Fatnat | Name | فطنت ۔ عقلمندی ۔ |
| Fatness | Noun | موٹاپا ۔ بھاری آدمی ۔ موٹا آدمی ۔ چربیلا آدمی ۔ |
| Fatoot | Name | فتوت ۔ مہروت ۔ سجاوٹ ۔ بہادری ۔ |
| Fats | چکنائیاں ۔ فیٹی ایسیڈز کے مختلف ایسٹرز گلائی سیرول کے ساتھ پائے جاتے ہیں ۔ ان کے جنرل فارمولا میں R3 اور R2 ,R2 ایک ہی فیٹی ایسڈ کی باقیات ہو سکتی ہے ۔ عمومی زبان میں ۔ چکنائیاں گلیسر ائیڈز کا ملغوبہ ہوتی ہیں ۔ ہر فیٹی ایسڈ ( چکنا ترشہ ) مختلف ہوتا ہے ۔ چکنائیاں حیوان کا ایک لازمی جزو ہوتی ہیں ۔ | |
| Fatshedra | Noun | ايک سَجاوَٹی پَودا ۔ دو پَودوں کے مِلاپ سے حاصِل ہونے والا پَودا ۔ کھُلے بَڑے اور چَمکِيلے پَتّوں والا پَودا ۔ |
| Fatso | Noun | موٹو ۔ موٹا آدمی ۔ موٹی عورت ۔ موٹا شخص ۔ |
| Fatsoluble | Adjective | چَرب حَل ۔ روغَن يا چَربی ميں حَل ہو جانے والا مادہ ۔ حَل پَذِير مادہ ۔ |
| Fatstock | Noun | ذِبح کرنے کے لیے فربہ کیے ہوۓ مویشی ۔ ایسے موٹے مویشی جو فربہ کیے ہوں ۔ |
| Fattah | Name | فتاح ۔ فتح کرنے والا ۔ |
| Fatted | Adjective | موٹا کیا ھوا ۔ |
| Fatten | Verb | موٹا کرنا ، پُھولنا ، فربہ ہونا ۔ |
| Fatten up | Verb | کسی شخص یا جانور کو موٹا کرنا یا پالنا ۔ |
| Fattened | Verb | موٹا ہوا ۔ |
| Fattener | Noun | فَربَہ کُن ۔ فَربَہ کَنُندہ ۔ موٹا کرنے والا ۔ فَربَہ کرنے والا ۔ پالنے والا ۔ |
| Fattening | Adjective | فربہی پیدا کرنے والا ۔ موٹا بنانے والا ۔ فربہ کُن ۔ |
| Fattily | Adjective | چربی دار ھو کر ۔ |
| Fattiness | Noun | فربہی ۔ موٹا پن ۔ پھولا پن ۔ بھاری پن ۔ |
| Fattish | Adjective | کِسی قدر موٹا ۔ مائل بہ فربہی ۔ بہت زیادہ موٹا ۔ |
| Fattrels | Noun | فیتوں کا کنارا ۔ |
| Fatty | Adjective | موٹا تازہ ، روغنی ، چِکنا ، چربی دار ۔ |
| Fatty acids | فیٹی ایسڈز ۔ چکنے ترشے ۔ یک اساسی نامیاتی ترشے جن میں کار بن ہائیڈروجن ، آکسیجن اور ایک الکائل ریڈیکل ، کاربوکسل گروپ سے منسلک ہوتے ہیں ۔ ان کے جنرل فارمولے cn h2n o2 (یعنی میتھا نواک ایسڈ ،پامیٹک ایسڈ وغیرہ) بہت سے غیر لبریز ترشے (ایسڈز) جنرل فارمولہ میں پیش کیے جاتے ہیں ۔ مثلاً ایکریلیک ایسڈز ، لائنولینک ایسڈ سیریز وغیرہ فطری حالت میں عموماً گلسیر ائیڈز اور الکوحلوں کے ایسڈز کی شکل میں پائے جاتے ہیں ۔ |