English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Faucal Adjective گلے کی ۔ حلق سے نکلی ہوئی ۔ کھرج کی سی ۔
Faucal plosive Noun ساکن اور مصمت کو ناک کے ذریعہ ادا کرنا ۔
Faucalization Noun حلقیانے کا عمل ۔
Faucalize Verb حلقی آاوزکے ذریعہ تلفظ میں ترمیم کرنا ۔
Faucault pendulum Noun فوقو کا رَقاص ۔ ايک پَنڈولَم ۔ لَٹکَن ۔ گردِشِ زَمِين کی وَضاحَت کرنے والا پَنڈولَم ۔
Fauces Noun حلقُوم ۔ مُنہ اور حلق کے درمیان راستہ ۔
Fauces of Noun منہ اور حلق کی درمیانی تنگناۓ
Fauces terrae Noun کسی خلیج سے ملا ھوا ۔
Faucet Noun پانی کا نَل ۔ پیچ دار ٹونٹی ۔
Fauchard Noun قرون وسطی میں لمبے دستے کے ہتھیار کی ایک قسم ۔
Faucial Adjective حلقومی ؛حلقی ۔
Faucial microphone Noun حلقومی کیتھیڑ
Faucial tonsillar Noun لوزۃ الحلق
Faucitis Noun ورم بلعوم ؛ورم حلقوم ۔
Faucium arcus Noun تالو کی محراب
Faugh Interjection حَقارَت ۔ نَفرَت ۔ کراہَت کے لِيے فَجائيَہ ۔
Faujasite Noun سوڈیم اور کیلشیم کے بے رنگ یا سفید آب دار معدنی شے ۔
Faujdarfoujdar
Faujdarifoujdary
Fauld متبادل ۔
Fault Noun طبقہ زمین کے سِلسِلے میں رخنہ ، چٹان میں رخنہ پڑ جانے کے بعد ایک طرف کی چٹان کا زمین کے اندر دھنس جانا ۔
Fault block Noun چٹانوں کا ایسا مجموں عہ جو رخنے یا شگاف کی وجہ سے یکجا جٹے ھوئے ھوں ۔
Fault breccia Noun زاویہ نما ٹکڑوں کے ملنے سے بنی ھوئی چٹان ۔
Fault current Noun نقصی رَو ۔
Fault finder Noun عَيب جُو ۔ شِکايَت کُنُندہ ۔ معترِض ۔
Fault finder Noun عَيب جُو ۔ شِکايَت کُنُندہ ۔ معترِض ۔
Fault finding Noun, Adjective عَيب جوئی ۔ نَقص جوئی ۔
Fault lies among the society who is bringing up next generation Phrase غلطی معاشرے میں ہے جو اپنی اگلی نسل کو پال رہی ہے
Fault plane Noun غیر مسطح زمین جس میں نمایاں خم نہ ھو ۔
Fault reader Noun رخنے یا شگاف کی وجہ سے ارضی پرتو ں کے سلسلے میں واقع انقطاع کا پتا لگانے والا ۔