English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fatty acids essential Noun وہ چربیلے تیزاب جنہیں جسم خود تیار نہیں کر سکتا اس لئے صحت مند رہنے کے لیے خوراک میں ان کی موجودگی لازمی ہے
Fatty acids series Noun اساسی اسی ٹائل کے حامل مرکب اجزا کا سلسلہ ۔
Fatty alcohol Noun چربیلی الکحل
Fatty change Noun جالی دار ساختوں میں غیر طورپر چکنائی کا اکٹھاہونا
Fatty degeneration Noun شحمی اِنحطاط ۔ بافتوں کا خَتَم یا مَعدُوم ہو جانا اِس سے سائیٹوپلازم میں چَربیلے ذَرّات نَمُودار ہوتے ہَیں
Fatty fattish
Fatty globule Noun شحمی بوند ۔
Fatty heart Noun دل یا گردے پر چربی کا چھا جانا ۔
Fatty infiltration Noun چربی کی زیاتی سے کسی عضو کے نسیج کا بتدریج نفوذ ۔
Fatty ink Noun ایک سیاہ چکنی رطوبت جو کٹل مچھلی کی منہ سے خارج ھوتی ھے ۔
Fatty oil Noun, Adjective چکنا تیل ۔
Fatty paint Noun روغن مکھن جیسا ۔
Fatty substance Noun چکنائی کی چیز ۔
Fatty tumor Noun چربیلی رسولی
Fatty tumour Noun جسم کے کسی حسے میں ذر د اور نرم چربی کا اجماع ۔
Fattyacid Noun روغنی تيزاب ۔ چَربِيلا تيزاب ۔ چَربی اور تيل ميں پايا جانے والا تيزاب ۔
Fatuitous Adjective ناسمجھ ابلہ ۔
Fatuity بیوقوفی ، حماقت ۔
Fatuity incoherent Noun بے ربط حماقت
Fatulty Noun گدھا پن ، حماقت ، بیوقوفی ۔
Fatuous Adjective بيوَقُوف ۔ اَحمَقانَہ حَد تَک ۔ غَير مَعقُول ۔
Fatuous fire Noun شیطانی آگ۔
Fatuously Adverb احمقانہ طور پر ۔
Fatuousness Noun بے وقوفی بے عقلی ۔
Fatuum judicium Adjective بے وقوفانہ فیصلہ ۔ احمکانہ تجویز ۔
Fatwa Noun کِسی مسئلے میں شریعت کی رو سے لگایا جانے والا حُکم ۔ شریعت میں حُکم کی پابندی ۔ فتویٰ دینا ۔
Fatware Noun فیٹ وئیر ۔ سافٹ وئیر جو ہارڈ وئیر ڈسک سپیس اور پاور کو مونو پلائز اجارہ داری قائم کرلینا کرلیتا ہے جس کی وجہ فیچر کا اضافی بوجھ یا ناقص ڈیزائن ہے ۔
Fatwet Name فتوت: مروت ۔ جوانمردی ۔
Fatwood Noun روغنی لکڑی ۔
Faubourg Noun چھوٹی بستی ۔ خصوصاً پیرس کے مُضافات میں ۔