English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fatigue prodcts Noun حلاصلات تکان ۔
Fatigue retinal Noun تھکان شکبیہ
Fatigue study Noun (تجارت) تکان مطالعہ ۔
Fatigued Adjective تھکا ہوا ۔ ماندہ ۔ خوفزدہ ۔ نڈھال ۔ خستہ ۔
Fatigued by the heat and his work he fell asleep Phrase سخت محنت اور گرمی سے تھک کر وہ جلدی سو گیا
Fatigueless Adjective ان تھک ۔ بے تھکا ۔ تازہ دم ۔
Fatigues Adjective دیکھو ۔
Fatiguesome Adjective اکتا دینے والا ؛اجیرن ۔
Fatiguing Adjective تھکا دینے والا ۔ چُور کردینے والا ۔
Fatiguless Adjective بےتکان ؛ان تھک ،۔
Fatiha Name فتیحہ ۔ فتح کرنے والی ۔
Fatika Name فاتکہ ۔ شجاع عورت ۔ دلیر ۔ جری ۔ بہادر ۔
Fatil Name فتیل: دیے کی بتی ۔ چراغ کی بتی ۔
Fatilah Name فتیلہ: موٹی بتی ۔ وہ بتی جو زخم پر رکھتے ہیں ۔
Fatiloquent Adjective پیغمبرانہ ۔
Fatima Name فاطمہ ۔ جہنم کی آگ سے بچانے والی ۔
Fatima got home late therefore she missed her tv programme
Fatima had a ring Phrase فاطمہ کے پاس ایک انگوٹھی تھی
Fatima im going to be in lahore soon
Fatima is combing her hair Phrase فاطمہ اپنے بال بنا رہی ہے
Fatima is sitting beside the fire Phrase فاطمہ آگ کے قریب بیٹھی ہی ھے
Fatima is tha youngest of the six children Phrase فاطمہ چھ بچوں میں سب سے چھوٹی ھے
Fatima is the youngest of the six children Phrase فاطمہ چھ بچوں میں سب سے چھوٹی ہے
Fatima was playing while khadija was reading Phrase فاطمہ کھیل رہی تھی جب کہ خدیجہ پڑھ رہی تھی
Fatima will work in a hospital as a nurse Phrase فاطمہ ہسپتال میں بطور نرس کام کرے گی
Fatimid Noun حضرت فاطمہ سے منسوب ۔ فاطمی ۔ فاطمیہ ۔ ایک حُکمراں خاندان جِس نے شُمالی افریقہ پر ۱۰ویں سے ۱۲ویں صدی تک حکومت کی ۔
Fatimy Name فاطمی : حضرت فاطمٰی کی نسل کا ۔
Fatin Name فاطن: دانشمند ۔ عقلمند ۔ سمجھدار ۔
Fatina Name فاطنہ ۔ دانشمند ۔
Fatir Name فاطر: تخلیق کرنے والا ۔ پیدا کرنے والا ۔