fatty acids – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

فیٹی ایسڈز ۔ چکنے ترشے ۔ یک اساسی نامیاتی ترشے جن میں کار بن ہائیڈروجن ، آکسیجن اور ایک الکائل ریڈیکل ، کاربوکسل گروپ سے منسلک ہوتے ہیں ۔ ان کے جنرل فارمولے cn h2n o2 (یعنی میتھا نواک ایسڈ ،پامیٹک ایسڈ وغیرہ) بہت سے غیر لبریز ترشے (ایسڈز) جنرل فارمولہ میں پیش کیے جاتے ہیں ۔ مثلاً ایکریلیک ایسڈز ، لائنولینک ایسڈ سیریز وغیرہ فطری حالت میں عموماً گلسیر ائیڈز اور الکوحلوں کے ایسڈز کی شکل میں پائے جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

شحمی تیزاب ۔ چربیلا تیزاب ۔ تیزاب جو چربی کے لیے خصُوصی اہمیت رکھتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu