English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fathers day Noun جون کا تیسرا اتوار جس روز بچے اپنے باپ کے احترام کا جشن مناتے ہیں ۔ احترام پدر کا دن ۔
Fathers day Noun جون کا تیسرا اتوار جس روز بچے اپنے باپ کے احترام کا جشن مناتے ہیں ۔ احترام پدر کا دن ۔
Fathership Noun پدریت ۔ باپ ۔ ابّا ۔
Fathi Name فتحی : جیتا ہوا ۔ فتح کیا ہوا ۔
Fathogram Noun صوتی عمق پیما کے ذریعہ بنایا ہوا گراف یا خاکہ ۔
Fathom Noun سمُندر کی گہرائی ناپنے کی اکائی جو چھ فُٹ کے مساوی ہوتی ہے ۔
Fathomable Adjective قابلِ پیمائش ۔ پیمائش کے قابِل ۔ ماپنے کے قابِل ۔
Fathomed Verb گہرائی ناپی ۔
Fathomer Noun عمق دریافت کرنے والا ۔ گہرائی ناپنے والا ۔ عمق پیما ۔
Fathometer Noun گہرائی پَيما ۔ عَمَق پَيما ۔ قعر پَيما ۔
Fathomless Noun بے قعر پَيما ۔ ناقابِلِ پَيمائِش ۔
Fathomlessly Adverb انتہائی گہرائی سے ۔ اتھارہ طور پر ۔ بے پایاں طور سے ۔
Fatia Name فتیہ ۔ جوان عورت ۔ بہادر عورت ۔
Fatidical Adjective پیشن گو ۔ غیب دان ۔
Fatidicfatidical
Fatigability Noun تکاثل ، کسل مندی
Fatigable Adjective مائل بَہ تَھکان ۔ تَھکان پَذِير ۔ راماندہ ۔ تَھکا ہُوا ۔ جَلد تَھک جانے والا ۔
Fatiguable Adjective تھکاوٴ ۔ تھکانے والا ۔ تھکا دینے والا عمل ۔
Fatigue Noun تَکان ۔ تھَکاوَٹ ۔ عُضلے پر فعلیاتی تَجَربات میں رَدِّ عمَل کی کَمی
Fatigue allowance Noun تکان چھوٹ ۔
Fatigue call Noun غیر فوجی فرض منصبی کی انجام دہی کے لئے سپاہیوں کی طلبی ۔
Fatigue coefficient Noun قدر تکان ۔
Fatigue cost Noun تھکن کی لاگت ۔
Fatigue crack Noun تکان دراڑ ۔
Fatigue dress Noun غیر فوجی کام کے وقت کی وردی ۔
Fatigue duty Noun سپاہی کا غیر فوجی فرض منصبی ۔
Fatigue effect Adjective (طبیعیات) تکان اثر ۔
Fatigue failure Adjective (طبیعیات) تکان ناکامی ۔
Fatigue of metals Noun کئی مرتبہ پٹنے اور کھینچنے کے بعد دھات کا کمزور ہو جانا یا ٹُوٹ جانا ۔
Fatigue party Noun غیر فوجی کام پر متعین سپا ہیوں کی جماعت ۔