English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Furan | Noun | ہلکی یا یا اثیری بو والا ایک بے رنگ سیال فیوران ۔ |
| Furan or oxacyclopenta 2 4 diene | — | — |
| Furan resin | Noun | مختلف رالوں میں سے کوئی جس میں فیوران کے سالمے موجود ہوں ۔ |
| Furan ring | Noun | کاربن کے چار سالموں اور آکسیجن کے ایک سالمے کا حلقہ یا دائرہ ۔ |
| Furance oil | Noun | بھٹی کا تیل ۔ |
| Furazolidon | Noun | اسہال اور پیچش میں مفید دوا ۔ |
| Furazolidone | فیورازولیڈون ۔ غیر مخصوص اسہال کےلیے مستعمل ۔ جراثیمی پیچش اور جراثیمی خوراک کے زہریلے پن میں بھی استعمال ہوتی ہے ۔ فیوروکسن ۔ | |
| Furbelow | Noun | لہنگے یا سائے کی پلیٹیں ، گوٹ ، پٹیاں ، سنجاف لگانا ، دکھاوے کے زیور ۔ |
| Furbish | Verb | صیقل کرنا ، جلا دینا ، مانجنا ، پُرانی چیز کو پھر کار آمد بنا دینا ۔ |
| Furbished | Verb | جلا دیا چمکا دیا ۔ |
| Furbisher | Noun | زنک دعر کرنے والا ۔ صیقل گر ۔ جلا دینے والا ۔ صاف کرنے ۔ |
| Furc | Noun | دو شاخہ ۔ جِس میں دو شاخیں ہوں ۔ |
| Furca | Noun | شعبیہ ۔ شاخیہ ۔ |
| Furcal | Adjective | شاخ دار ۔ دو شاخہ ۔ |
| Furcate | Verb | شاخ شاخ ہونا ۔ شاخوں میں مُنقسِم ہونا ۔ |
| Furcated | Adjective | شاخدار ۔ مُنقسم ۔ تقسیم شُدہ ۔ |
| Furcately | Adverb | شاخ دار ہو کر ۔ شاخہ شاخہ ۔ |
| Furcation | Noun | تقسیم کرنے یا شاخ دار بنانے کا عمل یا طریقہ ۔ شگافتگی ۔ تقسیم کاری ۔ |
| Furcellatus | Adjective | شاخچہ دار ۔ |
| Furciferous | Adjective | دو شاخہ نما ابھار والا شاخ دار سینگ دار ۔ |
| Furcula | Noun | شعیبہ ۔ کوئی بھی شاخ شاخ حِصّہ ۔ پرندوں کی دو شاخہ ہڈّی ۔ |
| Furcular | Adjective | پرندوں کی گردن کے نیچے والی دو شاخی ہڈی کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Furculum | Noun | شاخوں والا |
| Furections intellectual | Noun | وظائف عقلی |
| Furfur | Noun | بھوسی ۔ سبوس ۔ بفا ۔ |
| Furfuracea alopecia | Noun | بالچر |
| Furfuraceous | Adjective | پپڑیلا ۔ چھِلکے دار ۔ چھِلکا چھِلکا ۔ پپڑی دار ۔ گالے دار ۔ آٹے کی چھان ۔ |
| Furfuraceous desquamation | Noun | نخاتی چھلکے اترنا |
| Furfural | Noun | ایک روغنی سیّال ۔ بے رَنگ سیّال ۔ تیز بُو سیّال ۔ چاوَل اور جئی کے چھِلکے سے حاصِل ہونے والا ۔ |
| Furfural or furfuraldehyde or 2 furaldehyde c5 h4 o2 | — | — |