English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Funky Adjective بُزدَل ۔ کام چور ۔ ڈَرپوک ۔
Funnel Verb حرکت کرنا ۔
Funnel breast Noun, Verb, Adjective چھاتی کی ہڈی کے زیریں حصہ کا گڈھا ۔
Funnel chest Noun قیفی چھاتی ۔ ہَڈّی کا ایک نُقص جِس میں چھاتی کی ہَڈّی سَپائن کی طَرَف دَب جاتی ہے
Funnel flail Noun سینہ میں غاربن جانا(تنفس سے)
Funnel form Noun قیف مانند ۔ قیف نما ۔ قیف کی شکل کا ۔
Funnel funis Noun ناف دار
Funnel like
Funnel stand Noun قیف دان ۔
Funnelcloud Noun قیف نُما بادِل کا ٹُکڑا ۔ آندھی جھَکڑ والے بادلوں کا نیچے کو لٹکتا ہُوا ٹُکڑا ۔
Funneled Verb حرکت کی ۔
Funnelform Adjective قیف نُما ۔ قیف صُورَت ۔ قیف نُما پھُول کٹروی جیسی کے گُلِ نِیلوفَر کی ہُوتی ہے ۔
Funnicular process Noun خصیوں اور برنج سے نکلنے والی وہ نالی جو منی کی ڈوری پر لپٹی ہوتی ہے
Funnies Noun کارٹون ۔ مزاحیہ خاکے ۔ اَخبار کا وہ حِصّہ جِس میں مزاحیہ خاکے وغیرہ ہوں ۔
Funnily Adverb غیر معمولی انداز سے ۔ مُضحکہ خیز طور پر ۔
Funniment Noun مزاق ۔ دل لگی ۔ بذلہ گوئی ۔ ظرافت ۔ ٹھٹھول ۔
Funniness Noun مسخرہ پن ۔ ہنسوڑ پن ۔ عجوبہ پن ۔ زندہ دلی ۔ عجب ۔
Funniosity Noun مُضحکہ خیزی ۔ مُضحک شے ۔ مُضحک اشیا کا مجموعہ ۔
Funny Noun ایک چھوٹی کشتی جس میں صرف ایک کھویا بیٹھ سکتا ہے ۔
Funny bone Noun شوخ ہڈّی ۔ مِرفَقہ ۔ مزاح کی حِس ۔
Funstional Adjective کا م کرنے کے قابل جب یہ لفظ کسی خلل کے لیے استعمال ہوتا ہے تو اس سے مراد ہے کسی عضو کی کار کردگی کا خلل نمہ کہ سا خت کا جب یہ لفظ نفسیات میں استعمال ہوتا ہے تو اس سے مراد ہے ایسا نفسیات مرض جس کی کوئی جسمانی وجہ نہ ہو ۔
Fur Noun پوستین ، سمور ، جانوروں کی ملائم کھال ۔
Fur and feather Noun شکاری جانور اور پرندے ۔
Fur derlock Noun جلد کی فردی سوزش
Fur puller Noun خرگوش اور دوسرے جانوروں کا چمڑہ اتاڑنے والا ۔
Fur seal Noun سگ ماہی کی سمور ۔ سیل مچھلی کی کھال یا سمور ۔
Furacin فیوراسین ۔ نایٹرو فیورازون ۔ ڈریسنگ یا مرہم کی صورت میں ملتی ہے اگر آگ سے جل کر پیپ پڑ جاے تو یہ مرہم لگایے ۔ الیکٹرک برن میں زخم پر لگاکر پٹی لگا کر پٹی باندھے ۔
Furadantin فیوراڈینٹین ۔ نایٹروفیورنٹاین ۔ گردے اور مثانہ کی انفیکشن میں مفید دوایی ۔
Furaldehyde 2
Furamide Noun ڈائی لوکسانائڈ فیوروایٹ کا تجارتی نام ۔