furcula – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

شعیبہ ۔ کوئی بھی شاخ شاخ حِصّہ ۔ پرندوں کی دو شاخہ ہڈّی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

فرکولا ۔ شعیبہ ۔ کھڑی دم والے حشرات میں پیٹ کی افقی سمت میں چوتھے اور چھٹے حلقہ پر موجود اچھلنے یا کودنے والا عضو ۔ یہ حشرات کو ہوا میں جست لگانے میں مدد دیتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu