English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Furfurans tinea ring worm Noun جرب الحلاقین ، نائیوں سے لگنے والی درد
Furfuration Noun جلد سے بھوسی نکلنا یا جھڑنا ۔
Furfurine Noun ایک نامیاتی اساس ۔
Furfurous Adjective جلد کی بھوسی کی مانند جلد کی بھوسی کا حامل یا اس سے بنا ہوا ۔
Furfuryl alcohol c5 h6 o2
Furghan Name فرغان : موسیقی ۔
Furibund Adjective غصے سے بھرا ہوا ۔ غضبناک ۔ خشم ناک ۔ پاگل ۔ دیوانہ ۔
Furiosa Noun غضبناک عورت ۔ دیوانی ۔ پاگل ۔ خبط الحواس عوررت ۔
Furiosity Noun غصہ ۔ غیظ ۔ خشم ناکی ۔ غضب ناکی ۔ حالت طیش ۔ غصہ کی حالت ۔
Furioso Adjective تیزی سے جو شیلے انداز میں ۔(موسیقی کی ہدایت )
Furious Adjective از خود رفتہ ، تندو تیز ، غضبناک ، آشفتہ ، برہم ۔
Furiously Phrase طیعش سے ۔
Furiousness Noun جوشیلا پن ۔ شِدَّت ۔ تیزی ۔
Furkat Name فرقت ۔ جدائی ۔ ہجر ۔ علیحدگی ۔
Furl Verb تہ کرنا ، لپیٹنا ، اُمید چھوڑ دینا ، دست بردار ہونا ۔
Furled Verb لپیٹا تہ کیا ۔
Furlong Noun فَرلانگ ۔ میل کا آٹھواں حِصّہ ۔ چالیس جریب ۔
Furlough Verb چھٹی دینا ۔
Furloughed Verb چھٹی دی ۔
Furnace Noun تنور ، چوُلھا ، بھٹی ، آتش دان ، گرم جگہ ، سخت آزمائش ۔
Furnace airpipe Noun بھتی میں ہوا پہنچانے کی نلی ۔
Furnace blastema Noun جھکڑ بھٹی
Furnace bridge Noun لوہے کی چادروں یا آتشیں اینٹوں کی دیوار یا روک ۔
Furnace cadmia Noun جستے کا آکسائڈ جو جستے کا خام دھات کو پگھلا کر صاف کرنے والی بھٹیوں کی چمنیوں میں جمع ہو جاتا ہے ۔
Furnace tube Noun اندرونی طور پر جلنے والے بوائلر میں لگی ہوئی وہ نلی جو ایندھن پہنچاتی ہے ۔
Furnage Noun تنور میں پکانے کا عمل ۔ روٹی پکانے کا عمل ۔ اس کام کے ل۴ے ادا کی ہوئی اجرت ۔
Furnish Verb بہم پہنچانا ، مہیا کرنا ، مکان یا کمرے کو سامان سے آراستہ کرنا ۔
Furnish forth Verb ضروری چیزیں مہیا کرنا یا بھم پہنچانا ۔ آراستہ کرنا ۔
Furnish out Verb کمی پورا کرنا ۔ تکمیل کرنا ۔ مکمل کرنا ۔ پورا کرنا ۔
Furnishable Adjective قابل فراہمی ۔لائق بہم رسانی ۔ قابل آراستگی ۔