English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fungus canalicular | Noun | فطری سرطان |
| Fungus foot | Noun | فطر پائی ۔ |
| Fungus foot plate | Noun | پاﺅں کو لگنے والی پھپھوندی |
| Fungus gnat | Adjective | فنگس ناٹ ۔ فطر پشہ ۔ چھوٹی چھوٹی ناتواں مکھیاں ۔ ان کے انٹینا لمبے اور ریشہ یا سوت نما ہوتے ہیں ۔ ٹانگیں اس طرح تبدیل ہو چکی ہیں کہ انہیں اچھلنے میں مدد دیتی ہیں ۔ ان کا لاروا فطر یعنی فنگس پر نشوونما پاتا ہے ۔ |
| Fungus weevil | Adjective | فنگس وی ایول ۔ فطر سرسری ۔ گھن ۔ چھوٹے سرسری ۔ پوزہ یا گن ۔ تھوتھنی چپٹے اور انٹینا مختصر خم کے بغیر اور ۳ حصوں پر مشتمل کرز نما ہوتا ہے ۔ مردہ شاخوں میں یا درختوں کی کھوکھلی چھال میں یا فنجائی پر رہتی ہیں ۔ |
| Fungusy | Adjective | جس پر کھمبیاں اگی ہوں ۔ سماروغی ۔ |
| Funi | Noun | رسی ۔ وہ ریلوے جِس میں گاڑی پہاڑ پر رسوں سے کھینچی جاتی ہے ۔ |
| Funic | Adjective | نال سے متعلق ۔ ریسمانی ۔ سری ۔ |
| Funicle | Noun | ڈوری ۔ رسی ۔ دھاگا ۔ ریسمان ۔ حبل ۔ |
| Funicular | Adjective | ریسمانی ۔ حَبلی ۔ رسّی کا ۔ رسّی سے مُتعلّق ۔ تُخَم ڈنڈی کا ۔ تار کے تناوٴ پَر مُنحَصَّر ۔ |
| Funicular hydrocele | Noun | مخفی آبی رسولی |
| Funicular machine | Noun | رسے چرخیوں اور معلق اوڑان کی ایک تر تیب جوسکونیات سے متعلق اصولوں کو مثالوں سے واضح کرنے کے لئے وضع کی گئی ہو ۔ |
| Funicular polygon | Noun | وہ شکل جو اس رسے کی ہوتی ہے جو دونوں سروں پر بندھا ہوا ہو اور جس میں مختلف مقامات پر اوزان لٹک رہے ہوں ۔ |
| Funicular railway | Noun | تار ریل گاڑی ۔ ایک قِسم کی تار ریل گاڑی جو لوہے کے تاروں کے ذریعے پہاڑوں پَر چَڑھتی ہے ۔ |
| Funiculate | Noun | نال دار ۔ ناف دات دنٹھل ۔ طناب دار ۔ |
| Funiculitis | Adjective | منی کی نالیوں کی سوزش ۔ |
| Funiculoepididymitis | Noun | منی کی ڈوری اور برج کی سوزش |
| Funiculus | Noun | حَبلی ۔ ریسمانی ۔ بیضک کی ڈنڈی ۔ ناف ۔ ناڑ ۔ عصبی تاروں کے چھوٹے گُچھّے ۔ |
| Funiculus spermaticus | Noun | حبل منوی ۔(تشریح) |
| Funiform | Adjective | رسی نما ۔ رسے جیسا ۔ طناب مانند ۔ |
| Funigation | Verb | دھونی ۔ |
| Funipendulous | Adjective | رسے سے لٹکا ہوا ۔ طناب سے لٹکتا یا جھولتا ہوا ۔ |
| Funis | Noun | نار ۔ رسن ۔ رسی ۔ حبل سرُی ۔ |
| Funis funiculm | نالی کی ڈوری ۔ | |
| Funis presentation | Noun | ناف کی ڈوری کا پہلے سامنے آنا |
| Funk | Noun | ڈَرپوک ۔ بودا ۔ اِنتہائی خوف زَدگی ۔ مایوسی کی حالت ۔ |
| Funk hole | Noun | کھدی ہوئی خند ق ۔ کوئی جو اس لئے شروع کر دیا جائے کہ فوجی خدمت سے بچنے کا بہانہ ہو ۔ |
| Funk money | چوری چھپے سرمایہ کی منتقلی ۔ | |
| Funker | Noun | ڈرانے والا ۔ دھمکانے والا ۔ خوف دلانے والا ۔ خوف زدہ کرنے والا ۔ |
| Funkia | Noun | فَنکیا ۔ ہوسٹا جِنس کا پودا ۔ سوسَن جیسا ایک آرائشی پودا ۔ |