English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Furnished | Verb | مہیا کیا چمکایا ۔ |
| Furnisher | Noun | سجانے والا ۔ آراستہ کرنے والا ۔ ضروری سامان مُہیّا کرنے والا ۔ |
| Furnishing | Noun | سامانِ آرائش ۔ وہ ساز و ساماَن جِن سے جگہ کی ضرورت پُوری ہو ۔ مَردانہ لِباس کے لوازمات ۔ |
| Furnishing security | عدم ادخالِ ضمانت ۔ ادائی سے قاصر رہنا | |
| Furnishings | Noun | مکان کا سازوسامان ۔ کمرے کا سازوسامان ۔ گھر کا سازوسامان ۔ |
| Furnishment | Noun | آراستگی یا بھم رسانی کا عمل ۔ بہم رسانی ۔ فراہمی ۔ ارائش ۔ |
| Furniture | Noun | اسباب خانہ داری ، کرسی میز وغیرہ ، فرنیچر ۔ |
| Furniture is a lot of chairs tables and sofas | Phrase | فرنیچر ، بہت سی کرسیاں میزیں اور صوفے ہوتے ہیں ۔ |
| Furniture is a lot of chairs tables and sofas | Phrase | فرنیچر ، بہت سی کرسیاں میزیں اور صوفے ہوتے ہیں ۔ |
| Furniture pad | Noun | فرنیچر میں لگا ہوا ربڑ کا ٹکڑا جو رگڑ یا ٹکر سے بچانے کے لئے کیا جائے ۔ |
| Furniture stop | Noun | آرگن کے پردے میں نلکیوں کی بہت سی قطاروں میں سے ایک کا نام ۔ |
| Furnitures fixtures account | — | — |
| Furoic acid pyromucic acid c5 h4 o3 | — | — |
| Furor | Noun | جوش و خروش ، بمنزلہ جنون ۔ |
| Furor uterinus | Adjective | عورتوں میں شہوت کا غلبہ بمنزلہ جنون ۔ |
| Furore | Noun | پُر جوش ، جوش و خروش ، تعریف و تحسین ، مکان کا سازو سامان ۔ |
| Furoshiki | Noun | مربع نما کپڑا جو عموماً ریشمی ہوتا ہے اور جس سے جاپانی باشندے چھوٹی موٹی گھڑیاں باندھنے کاکام لیتے ہیں ۔ |
| Furoxone | فیورکسون ۔ فیورازولیڈون ۔ غیر مخصوص اسہال ، جراثیمی پیچش اور جراثیمی خوراک کے زہریلی پن میں مستعمل ۔ دست روکنے کےلیے ۲گولیاں ۔ | |
| Furphy | Noun | جھوٹی افواہ ۔ مہمل روداد ۔ جھوٹی خبر ۔ |
| Furqan | Name | فرقان ۔ فرق کرنے والا ۔ |
| Furqan is not able to talk | Phrase | فرقان سے بولا نہیں جاتا |
| Furqan will be waiting for his friend | فرقان اپنے دوست کا انتظار کر رہا ہو گا ۔ | |
| Furred | Adjective | سمور کا بنا ہُوا ۔ سموری حاشیے والا ۔ سمور پوش ۔ سمور دار ۔ |
| Furred or dirty tongues | میلی زبان ۔ (جو بیماری کی علامت ہے) زبان کا میلا ہونا ۔ | |
| Furrier | Noun | سمور بیچنے والا ، سمور صاف کرنے والا ، سمور فروش ۔ |
| Furriery | Noun | سمور کا کاروبار ۔ سمور کی دَستکاری ۔ |
| Furring | Noun | کپڑوں کو سموری حاشیہ لگانے کا کام ۔ کپڑوں کو اَستَر لگانے کا کام ۔ اِستعمال کی گئی سمور ۔ زبان پَر جما ہُوا میل ۔ |
| Furrow | Noun | لکیر ، نالی ، ہل چلانا ، نالیاں بنانا ۔ |
| Furrow made by a plough | Noun | لیکھ ۔ سیار ۔ جھری ۔ |
| Furrow sagittal | Noun | تیر نما رخسار ، تیر نما سہاڑیں |