English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fuel cell a cell in which the reactants are provide from external reservoirs rather than being installed once and for all when the cell is made | Phrase | ایندھن سیل ، فیول سیل ، ایندھن کی تکسیدسے بجلی پیدا کرنے کے سیل ، اس طرح کیمیائی توانائی براہ راست برقی توانائی میں تبدیل ہوتی ہے ۔ |
| Fuel cycle | Noun | دورات وقود ۔ |
| Fuel economizer | Noun | انجن یا بھٹی میں ایندھن بچانے کی ایک ترکیب یا آلہ ۔ |
| Fuel element | ایندھنی عنصر ۔ نیوکلیئر ایندھن کا ایک عنصر جو نیو کلیئر ری ایکٹر میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ | |
| Fuel element one of the blocksusually rods or fissile material that with the moderator if present from the ore of a nuclear reactor | — | — |
| Fuel gas | Noun | ایندھن کی طرح استعمال ہونے والی گیس ۔ |
| Fuel injection | Noun | اِس قِسَم کے اِنجَن کے مُتعَلِق جو فِيُول اِنجکشن سے چَلتا ہے ۔ |
| Fuel injector | Noun | اِيندھَن داخِل کرنے والا پَمپ ۔ |
| Fuel oil | Noun | اِيندھَن تيل ۔ اِيندھَن کاکام دينے والا تيل ۔ کچّا پَٹرول ۔ سوختنی تيل ۔ |
| Fuel oils | ایندھنی تیل ۔ پٹیرولیم پراڈکٹس ( تیلوں) کا ایک گروپ جو حرارت یا قوت پیدا کرنے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ مثلاً انجن فیولز اور برنر فیولز۔۔۔۔۔۔ گیسولین ، پٹیرول ، ڈیزل ، مٹی کا تیل وغیرہ ۔ | |
| Fuel rods | فیول راڈز ۔ یہ راڈز ایسے مواد سے تیار کیے جاتے ہیں جو بہت زیادہ درجہ حرارت برداشت کر سکتا ہے چنانچہ انہیں نیو کلیئر ریکٹر میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ عام طور پر ایندھن افزددہ یورینیم u-235 اور u2 o3 کی شکل میں استعمال میں آتا ہے ۔ | |
| Fuel sells at a high price in winter | Phrase | سردی کے دنوں میں ایندھن بڑا مہنگا بکتا ہے |
| Fuel tank | Noun | تیل کی ٹنکی ۔ فیول ٹنکی ۔ |
| Fuel technology | Noun | ایندھن کی تکنالوجی ۔ |
| Fueled | Verb | ایندھن مہیا کیا ۔ |
| Fueller | Noun | آگ کے لئے ایندھن مہیا کرنے والا ۔ ایندھن دینے والا ۔ |
| Fuels | ایندھن ۔ حرارتی توانائی پیدا کرنے کے لیے استعمال ہونے والے مادوں میں فیول آئل ، سینتھٹک گیسز ، رائٹ فیولز ، نیوکلیئر فیول وغیرہ ۔ | |
| Fuff | Verb | پھونکنا ۔ پھونک مارنا ۔ آسمان پر چڑھانا ۔ |
| Fuffy | Adjective | نرم اور ہلکا ۔ |
| Fug | Noun | حَبَس ۔ اُمَس ۔ گھُٹَن ۔ کمرے کی گندی ہَوا ۔ |
| Fuga | Verb | بھاگ جانا ۔ بہت کم مُدَّت تک باقی رہنا ۔ |
| Fugacious | Adjective | عارضی ۔ فانی ۔ ناپائدار ۔ چند روزہ ۔ جلد گزرنے والا ۔ |
| Fugaciousness | Noun | ناپائداری ۔ فنا ۔ فنا پذیری ۔ زود ریزی ۔ |
| Fugacity | Noun | فراریت ۔ ناپائیداری ۔ گریز ۔ |
| Fugacity the effective pressure of a gas taking into acocunt deviations from the criteria for an ideal gas | Phrase | فوگایٹسی ، کسی گیس کا وہ موثر دباﺅ جو اس کے آئیڈیل رویہ میں انحراف کی وضاحت کرتا ہے ۔ |
| Fugal | Adjective | کثِير الصوتانَہ ۔ نَغمَہ نِگاری سے مُتعَلِق ۔ نَغمَہ گری کے فوگو کے مُتعَلِق ۔ |
| Fugally | Adverb | کثیر السوتانہ طریقے سے ۔ |
| Fugato | Noun | اس اسٹائل میں ترتیب دی ہوئی موسیقی ۔ |
| Fuggy | Adjective | بدبودار ۔ متعفن ۔ جالے اور گرد بھرا ہوا ۔ |
| Fugie | Noun | نہ لرنے والا مرغا ۔ مقابلے سے بھاگ جانے والا مرغا ۔ |