fuel rods – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

فیول راڈز ۔ یہ راڈز ایسے مواد سے تیار کیے جاتے ہیں جو بہت زیادہ درجہ حرارت برداشت کر سکتا ہے چنانچہ انہیں نیو کلیئر ریکٹر میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ عام طور پر ایندھن افزددہ یورینیم u-235 اور u2 o3 کی شکل میں استعمال میں آتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu