English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fruotuousness Noun پھلوں سے لدا ہونے کی حالت ۔ پت اثماریت ۔ بار آوری ۔
Frusemide Noun پیشاب آو ر جو دل جگر گردے کے مرض او ر فشار خون میں مفید ہے یہ کھایابھی جاتا ہے او رٹیکے کی صورت میں بھی دستیاب ہے اس کے مضر اثرات میں متلی او ر قے شامل ہیں ۔
Frusene Noun فروز مائڈ کا تجارتی نام ۔
Frush Noun ٹکڑے ۔ ریزے ۔ کرچیاں ۔ پارے ۔
Frust rate Verb مايُوس کرنا ۔ ناکام کرنا ۔ شَکست دينا ۔ پانی پھير دينا ۔ بے نَتِيجَہ بَنا دينا ۔
Frustative Adjective محروم کن ۔ مایوس کن ناامید کردینے والا ۔ مانع ہونے والا ۔
Frustrate Verb, Adjective اکارت کرنا ۔ محنت پر پانی پھیرنا ۔ مقصد حاصِل کرنے میں کامیاب نہ ہونے دینا ۔
Frustrated Verb مایوس ہوا ۔
Frustration مایوس محرومی ۔
Frustration aggression theory Noun نظریہء نامرادی وجار حیت ۔
Frustration clause Noun ناکامی دفعہ ۔
Frustration of contract law Adjective معاہدہ بے اثر ۔
Frustrative Adjective ناکام کُن ۔ مایوس کُن ۔ ناکام بنانے والا ۔
Frustule Noun دیاطم یا عصیوی کائی کے خُلیے کی سلیکائی دیوار یا خول ۔
Frustulose Adjective کائی خول دار ۔ ریزہ دار ۔
Frustum Noun مَقطُوع ۔ ہرَم نُما شَے کا حِصّہ ۔ ہرَمِ مَقطُوع ۔ کٹا ہُوا ستُون ۔
Frustum the portion of a solid figure such as a cone that is cut off by two paraellel planes Phrase مقطوع ، ٹھوس شکل کا کوئی حصہ جو قاعدہ کے متوازی پلینوں کے درمیان کاٹا گیا ہوا ۔
Frutescence Noun جھاڑی کی شکل یا اس کی خاصیت کا ۔ جھاڑی نما ۔ جھاڑی نما بن جانے والا ۔
Frutescent Adjective جھاڑی نُما ۔ جھاڑی کی طرَح ۔ جھاڑی کی خاصِيَت والا ۔
Frutex Noun ٹھگنا ۔ درخت ۔ جھاڑی ۔
Fruti cose Adjective جھاڑی دار ۔ جھاڑيوں سے بھَرا ہُوا ۔ جھاڑيوں کے مُتعَلِّق ۔
Fruticose Adjective جھاڑی نُما ۔ درخت نُما ۔ درخت کا سا ۔
Frutify Verb ایک مضحکہ خیز فاش غلطی جو جاہلوں سے ہوتی ہے ۔
Fry Verb بھوننا ، تلنا ۔
Fry pan تلنے کا برتن ۔
Fry pan تلنے کا برتن ۔
Fryerfrier
Frying Noun تلنے کا عمل ۔ کڑاہی ۔ تلنے کا برتن ۔
Frying pan کڑاہی ۔
Fsdfdsf Name سدفسدفسدف