English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fugie warrant Noun قرض دار کے خلاف جاری کیا گیا وارنٹ ۔
Fugitive Verb جگہ بدلنے والا درد ۔
Fugitive documents Adjective غیر طبع شدہ ستاویز جو آسانی سے تلاش نہ ہو سکے ۔
Fugitive dyes Noun ایسے رنگ جو بہت جلد اُڑ جاتے ہیں ۔
Fugitive from justice Noun فراری مجرم ۔ جو سزا سے بھاگتا ہو ۔
Fugitive soldier Noun مفرور سپاہی ۔
Fugitive warrant Noun فراری مجرم کا پروانہ ء گرفتاری ۔
Fugitively Adverb مفرورانہ انداز میں ۔ فراری کی طرح ۔
Fugitiveness Noun فرار ۔ فراریت ۔ پریدگی ۔ گریز پائی ۔ ناپائداری ۔
Fugle Verb, Interjection صف کے مُقابِل کھڑے ہو کر قواعِد کرانے والا سپاہی بننا ۔
Fugle man Noun وہ سپاہی جو پلٹن کے سامنے کھڑا ہو کر خود قواعد کرکے سپاہیوں کو قواعد کرائے یا بتائے ۔
Fugleman Noun صف کے مُقابِل کھڑے ہو کر قواعد کرانے والا سپاہی ۔ اگوا ۔ قائد ۔ مُنتظم ۔
Fugue Verb کثیر الصوت نغمہ ترکیب دینا یا انجام دینا ۔
Fuguist Noun گُمکی نَغمَہ ساز ۔ نَغمَہ نِگار ۔
Fuhrerfuehrer
Fuicidin فیوسیڈن ۔ فیوسیڈک ایسڈ کا سوڈیم نمک ۔ سٹرایڈ اینٹی بیاٹک جو سٹیفایلو کا کس کے خلاف کام کرتا ہے ۔
Fukuyama type congenital muscular dystrophic Noun سوء تغذیہ جس میں دماغی تغذیہ میں خرابی پیدا ہو جاتی ہے
Ful Adjective غضبناک ۔ قہر آلودہ ۔
Ful gent Adjective چَمَک دار ۔ تاباں ۔ بہت ہی تابناک ۔ چُندھيا دينے والی روشنی ۔ چَمَک ۔
Ful vous Adjective زَرد ۔ گندَمی ۔ گندَمی زَرد رَنگ کا ۔
Fulcraceous Adjective پودوں کے فلسوں یا گو شکوں کا یا ان سے متعلق ۔
Fulcrum Adjective فلکرم ۔ شوکہ صغیر ۔ قاطین کا پیچیدہ فریم ورک جو حلقوم کے گرد ہوتا ہے اور تقریبا سبھی دو پروں والے حشرات میں پایا جاتا ہے ۔
Fulcurum Noun نصاب ، ٹیک
Fulfiilful fil
Fulfil Verb پورا کرنا پایہ تکمیل کو پہنچانا ۔
Fulfil your covenant with god having made the covenant and do not break your oaths once you have sworn them as you have made god a witness over you indeed god knows what you doq 16 91
Fulfil your devotional obligations and pay the zakat and what you send ahead of good you will find with god for he sees all that you do illq 1 111
Fulfill mentful fil ment
Fulfillable Adjective قابل تعمیل و تکمیل ۔ مُکمل ہونے کے قابل ۔ تکمیل تک پہنچنے کے قابل ۔
Fulfilled Verb پورا کیا ۔