English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fsh فولیکل سٹیمولیٹنک ہارمون ۔
Fsse ways Noun افقی طور پر ۔ افقی سمت میں ۔ افق کے متوازی ۔
Ft symbol forthe unit foot Phrase ایف ، ٹی ، یہ اکائی فٹ کی علامت ہے ۔
Ftom Verb شَکَل دينا ۔ صُورَت دينا ۔ کِسی چِيز کو خاص شَکَل دينا ۔ تہذيب و تَربِيّت سے ڈھالنا ۔ قَرينے سے رَکھنا ۔ مُنَظّم کرنا ۔
Ftp commands Noun ایف ٹی پی کمانڈز ایسی کمانڈز جو فائل ٹرانسفر پر وٹوکول حصہ ہیں ۔
Ftp server Noun ایف ٹی پی سر ور ایک فائل سرور جو فائل ٹرانسفر پروٹوکول استعمال کرتا ہے تاکہ یوز رزانٹر نیٹ یا کسی ٹی سی پی آئی پی نیٹ ورک کے ڈریعے فائلز اپ لو ڈ یا ڈاون لوڈ کر سکیں ۔
Fubly Adjective ناٹا اور موٹا ۔ چوکھونٹا ۔ چوکور ۔ پست قد اور مضبوط ۔
Fubsy Adjective موٹا ۔ بھدّا ۔ بھاری جِسم ۔ چربیلا آدمی ۔
Fucaceous Adjective فو کیسیا گروپ کی سمندری گھاسوں کا یا ان سے متعلق ۔
Fuchsia ladys ear drop
Fuchsin Noun تار کول سے ماخُوز ۔ خَضابی مَواد ۔ جَرثُومی رَنگ ۔ گہرا قِرمَزی ۔
Fuchsine Noun گہرا سُرخ رنگ ۔
Fucidin Noun فیو سڈک ایسڈ او ر سوڈیم فیسو ڈیٹ کا آمیزہ جو جرائثیم کش کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Fucivorous Adjective بحری گھاس کھا کر بسر کرنے والا ۔ کائی خور ۔
Fuck Noun, Verb, Interjection مجامعت کرنا ۔ گڑبڑ کرنا ۔ فساد پھیلاتے پھرنا ۔ ایسی تیسی کرنا ۔ لعنت بھیجنا ۔ شدید نفرت کے اِظہار کے لیے مُستعمل ۔
Fucked Verb زنا کیا ، قسم کھائی ۔
Fucoid Adjective ہَوار نُما ۔ آبی کائی سے مُشابَہ ۔ فوکوسی آبی کائی ۔
Fucoidal Adjective بحری گھاسوں کے ارتسامات یا ان سے مشابہ نشانات سے متصف ۔
Fucus Noun خَشبُ البَحری ۔ خَس بَہری ۔ آبی کائی ۔ چَٹانی کائی ۔ فوکوس ۔
Fudder Noun بڑا پیپا جو پہلے بطور پیمانہ رائج تھا ۔
Fuddle Verb شَراب پِلا کر مَست کرنا ۔ مَخمُور بَنانا ۔ مَتوالا کرنا ۔ مَدہوش کرنا ۔ مَتوالا پَن ۔
Fuddled Verb مدہوش کیا ۔
Fuddler Noun بلا نوش ۔ بہت تیز شراب کا عادی ۔ تیز شراب کثرت سے پینے والا ۔
Fuddy duddy Noun پرانی وضع کا شخص ۔ پرانے فیشن کا آدمی ۔ ایک بیکار ۔ بے اثر قدامت پسند شخص ۔
Fuddy duddy Noun پرانی وضع کا شخص ۔ پرانے فیشن کا آدمی ۔ ایک بیکار ۔ بے اثر قدامت پسند شخص ۔
Fudge Verb دھوکا دینا بد دیانتی سے حساب میں گڑبڑ کرنا وعدے کا پاس نہ کرنا ۔
Fudged Verb اجتناب کیا ۔
Fuegian Adjective فِيُوگو کا باسی ۔ يَہاں کا اِنڈِيَن باشِندہ ۔ وَہاں کے کلچَر سے مُتعَلِق ۔
Fuel ایندھن ۔
Fuel cell فیول سیل ۔ ایندھن سیل ۔ برقی سیل کے ذریعے ایندھنوں کے احتراق سے پیدا ہونے والی توانائی کو براہ راست توانائی میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔ (ایندھنوں میں ہائیڈ روجن یا میتھین وغیرہ شامل ہیں ) لیکن فیول سیل جیسا کہ خلائی جہازوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔