English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fulfiller | Noun | بجا آوری کرنے والا ۔ تکمیل کُنندہ ۔ تکمیل ۔ تعمیل ۔ |
| Fulfilment | Noun | اتمام ۔ سرانجام ۔ تشفی ۔ |
| Fulfilment of condition | تکمیل شرط ۔ | |
| Fulgent | Adjective | منوَّر ۔ رخشاں ۔ روشن ۔ روشنی ۔ |
| Fulgently | Adverb | تاباں یا منور طور پر ۔ درخشا ں انداز میں ۔ ضیا بار انداز میں ۔ |
| Fulgentness | Noun | تا بانی ۔ درخشاں ۔ نور ۔ چمک دمک ۔ |
| Fulgid | Adjective | برق پاش ۔ منور ۔ تاباں ۔ مجلی ۔ روشن ۔ درخشاں ۔ |
| Fulgidity | Noun | برق پاشی ۔ نور افشانی ۔ تجلی ۔ تابانی ۔ |
| Fulgor | Noun | تیز ۔ چمک دار یا برق پاش روشنی ۔ چکا چوند کرنے والی چمک ۔ |
| Fulgoridae | Adjective | فلگوریڈا ۔ رنگین ٹڈے ۔ بڑی جسامت کی شوخ رنگوں والے نباتاتی ٹڈے ان کے پروں کا پھیلاو ۱۵۰ ملی میٹر تک ہوتا ہے ۔ |
| Fulgorous | Adjective | روشن ۔ تاباں ۔ درخشاں ۔ فرزاں ۔ منور ۔ چمک ۔ |
| Fulgurant | Noun | کَپکَپی کا طاری ہونا |
| Fulgurant fulgurous | — | — |
| Fulgurate | Verb | بجلی کی طرح چمکنا ۔ |
| Fulgurating | Adjective | بجلی کی طرح چکا چوند کر دینے والی روشنی خارج کرنا ۔ برق پاشی کرنا ۔ |
| Fulguration | برچھی چبھنے جیسا درد ۔ | |
| Fulgurite | Noun | بِجلی زَدہ مادہ ۔ بِجلی کے کُوندنے سے چَٹان ميں پَڑنے والی دَرز يا گہراو ۔ بِجلی کے کُوندنے سے پِگھلا ہُوا چَٹانی مادہ ۔ |
| Fulgurous | Adjective | بجلی کی طرح چمکنے والا ۔ |
| Fulham | Noun | وہ پانسہ جس کے اندر کوئی دھات بھر کر اس کو ایک طرف سے بھاری کر دیتے ہیں تا کہ جب پھینکا جائے تو اسی رخ گرے جدھر بھاری ہو ۔ |
| Fulham palace | Noun | لندن کے بشت کی سرکاری قیام گاہ ۔ |
| Fuliginosity | Noun | سیاہی ۔ کالک ۔ دھوئیں سے کالا ہونے یا کالک سے بھرا ہونے کی حالت یا صفت ۔ |
| Fuliginous | Adjective | خاکی سَياہ ۔ دُودی ۔ دھُواں دھُواں ۔ کالک جَيسا ۔ دھُواں نُما ۔ |
| Fuliginously | Adverb | دود زدہ انداز میں ۔ سیاہی مائل یا کالک زدہ طور پر ۔ دود رنگ ہو کر ۔ |
| Fuliginousness | Noun | سیاہی ۔ کالک ۔ دود رنگی ۔ دودزدگی ۔ دھندلا پن ۔ |
| Fuligo | Noun | کالک دھوئیں کی سیاہی ۔ کلو نس ۔ |
| Fuliminating powder | Noun | بارود ۔ پرزور دھماکہ کیز سفوف ۔ تڑاقے سے پھٹنے والا سفوف ۔ بھڑک دار سفوف ۔ |
| Fuling | Noun | کپڑے پر صابن اور کیمیائی اشیا لگانا تا کہ وہ سُکڑ جاۓ اور اِس کی سطح روئیں دار بن جاۓ ۔ |
| Full | Adjective | پورا سونے اور خوراک کا انتظام بھرا ہوا کل وقتی کا رکن ۔ |
| Full age | Noun | سن بلوغ ۔ جواں سالی ۔ اکیس سال کی عمر ۔ |
| Full amount was not recovered | Phrase | پوری رقم وصول نہ کی گئی |