English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Frost flower Noun گل منیا ۔
Frost fog Noun فضا میں بخارات کے جمنے سے پیدا شدہ کھر ۔
Frost frozen dew cmpare hoarfrost Phrase فراسٹ پالا ، درجہ حرارت کی وہ صورت جس میں شبنم کے قطرے جم جائے ۔
Frost grape Noun انگور کی ایک امریکی قسم ۔
Frost heave Noun يَخ اَنداخت ۔ سانس پالا ۔ سَخت سَرد ۔
Frost itch Noun خارش سر ما ۔ (طب)
Frost lamp Noun تیل سے جلنے والا لیمپ جو آرگندی لیمپ کے تیل کی نلی کے نیچے رکھا ہوتا ہے تاکہ تیل کو بہاﺅ کی حالت میں رکھے ۔
Frost nail Verb برفانی مو سم میں پھسلن سے بچنے کے لئے جوتے میں لگائی ہوئی کیل ۔
Frost nip Verb سردی سے چبھنا یا زخمی کرنا ۔ شدید سردی سے جلد پر پھوڑا پیدا ہو جانا ۔
Frost rime Noun گہری اور دبیز کہر جو قطب شمالی اور قطب جنوبی کے علاقوں میں درجہ حرارت کے نق۲طہ انجماد سے بہت نیچے گر جانے کے باعث سمندر کی سطح سے اٹھتی ہے ۔
Frost valve Noun ایک قسم کا کھل مندن جو کسی پائپ یا پمپ کے اس حصے سے پانی کو نکالنے کے لئے کھلتا ہے جھاں اسکے جم جانے کا خدشہ ہو ۔
Frost weed Noun ایک قسم کا پودا ۔ چٹانی گلاب ۔
Frost work Noun شیشہ وغیرہ پر برف جمنے سے جو نقش ونگار پیدا ہوجاتے ہیں ۔ اس کے مشابہ آرائش یا نقاشی ۔
Frostbite Noun پالے کی مار ۔ سرما زدگی ۔ اعضاء جِسمانی خصوصاً ناک اور ہاتھ پاوٴں کی اُنگلیوں کا سردی کے اثر سے ماوٴف ہو جانا ۔
Frosted Verb جم گیا ۔
Frosted cake Noun برف کی مانند ۔ شکر کی تہ جمایا ہوا کیک ۔
Frosted dulb Noun ضبابی قمقمہ ۔ دھندلا بلب ۔ دودھیا بلب ۔
Frosted glass Noun دھند لا شیشہ ۔
Frostily Adverb سرد مہری سے ۔ مُنجمد کر دینے کے انداز میں ۔
Frostiness Noun سردی ۔ ٹھنڈ ۔ انجماد ۔
Frosting Noun جَلِيدہ ۔ کہر بَندی ۔ خُوردَنی شِيريں آميزہ ۔ کھانڈ کی تَہہ ۔
Frostless Adjective پُر جوش ۔ گرم ۔ بغیر سردی کے ۔
Frosty Adjective پالے دار ۔ يَخ بَستَہ ۔ سَخت سَرد ۔ مُنجَمَد کر دينے والا ۔ جَلِيدی ۔ بہت سَرد ۔
Froth بک بک بکواس ۔
Froth flotation جھاگ شنا ۔ سنگ معدن سے کچ دھات کے معدنی ذرات کو پانی اور تھوڑے سے بناتاتی تیل کے ذریعے الگ کرنے کا طریقہ ۔ اس میں ہوا کا دباﺅ گردش میں لایا جاتا ہے جس سے جھاگ بنتا ہے ۔ جھاگ میں کچ دھات کے ذرات شامل ہو جاتے ہیں چنانچہ انہیں الگ کرلیا جاتا ہے ۔ اس طریقہ کے تحت سلفائیڈ کی کچ دھات کو خالص بنایا جاتا ہے ۔
Froth fly Noun کیڑوں کی مختلف قسموں کے نام ۔
Froth like Noun جھاگ نما ، کف نما
Froth stick Noun مکھن وغیرہ بلونے کی چھڑی ۔ بلوکر جھاگ دار بنانے کی چھڑی یا آلہء ۔
Frothed Verb جھاگ کی طرح تیرا ۔
Frothery Noun محض جھاگ ۔ کف دہن ۔ ادنی یا خفیف چیز ۔