English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Frothily Adverb (مہمل لفظ) محض جھاگ ۔ کف دہن ۔ ادنی یا خفیف چیز ۔
Frothiness Noun جھاگ داغ ہونا ۔ کف آلودگی ۔ جھاگ داری ۔
Frothless Adjective بے جھاگ ۔ بے کف ۔ صاف ستھرا ۔ بڑھیا ۔ بیش قیمت ۔
Frothy Adjective جھاگ دار ۔ جھاگ کا سا ۔ جھاگ لِيے ہُوے ۔ نا پائيدار ۔ ہَلکا ۔ حَقِير ۔
Frothy expansion Noun جاگ دار بلغم
Frottage Noun کِسی سے کپڑے پہنے ہوۓ بغلگیر ہونے کی غیر معمولی خواہِش ۔ کاغذ کو کِسی ناہموار سطح پر رکھ کر اِس پر پنسل وغیرہ ۔
Frotteur Noun فراٹیج کرنے والا
Frotteurism Noun کسی کو بتائے بغیر اس سے جنسی حظ حاصل کرنا
Frou frou Noun سَرسَراہَٹ ۔ عَورتوں کے ريشمی لِباس سے پَيدا ہونے والی آواز ۔ زَنانَہ مَلبُوسات پر آرائيشی کام ۔
Frou frou Noun سَرسَراہَٹ ۔ عَورتوں کے ريشمی لِباس سے پَيدا ہونے والی آواز ۔ زَنانَہ مَلبُوسات پر آرائيشی کام ۔
Frough Name فروغ ۔ شعاع کرن ۔
Frounce Noun خود نمائی ۔ بناﺅ ۔طمطراق ۔ دکھاوا ۔
Frounced شکن ڈالا ۔
Froundeur Noun لوئی چہار دہم کی نابالغی کے زمانے میں وزیر سلطنت مازا رین اور دربار کے خلاف بغاوت کرنے والی جماعت کا رکن ۔
Frouzy Adjective بد بودار ۔ ۔ بند ۔ خراب ۔ گندہ ۔ میلا کچیلا ۔ نامطبوع ۔ اندھیرا ۔ تا ریک ۔
Frow گھریلو خاتون ۔
Froward Adjective نا مَعقُول ۔ مَعقُول کی تَعمِيل سے گُريزاں ۔ کَج اعمال ۔ سَرکَش ۔ خُود رائے ۔ مُنحَرِف ۔ نا فَرمان ۔ جھَگڑالُو ۔ اَکھَّڑ ۔ ضِدّی ۔ اَڑِيَل ۔
Frowardly Adverb سرکشی کے انداز میں ۔ مُنحرفانہ ۔
Frowardness Noun سر کشی ۔ خودرائی ۔ گمراہی ۔ ضد ۔ بے راہ روی ۔ نافرمانی ۔
Frowfroe
Frown Verb تيُوری چَڑھانا ۔ ماتھے پَر بَل ڈالنا ۔ ناپَسَندِيدگی ۔ خَفگی ۔ مُنہ چِڑانا ۔
Frowned Verb ناراض کیا ۔
Frowner Noun چیں بہ جبیں سے اظہار ناراضگی اور نا پسند یدگی کرنے والا ۔
Frownful Adjective شکن آلود ۔ غضب ناک ۔ پریشان ۔
Frowning Adjective مغموم ۔ رنجیدہ ۔ چیں بہ جبیں ۔
Frowningly Adverb گھورتے ہوئے ۔ تیز یا درشت نگاہ سے دیکھتے ہوئے ۔ نارضا مندانہ ۔
Frowny Adjective نک چڑھا ۔ تنک مزاج ۔ عادتاً اظہار ناپسندیدیگی کرنے والا ۔
Frowst Noun, Verb کمرے میں گُھٹن کا احساس ۔ گھٹن میں مگن رہنا ۔
Frowsty Adjective بند ۔ گھٹا ہوا ۔ بودار ۔
Frowziness Noun میلا پن ۔ بد بو ۔ گندگی ۔ اندھیرا ۔ تا ریکی ۔