English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Frontalis acne Noun چہرہ کے دانے
Frontalis torus Noun ورمہ وجہی ، چہرہ کا نرم گول ابھار
Frontality Noun نقاشی یا سنگ تراشی کا ایک اصول جس کے مطابق کوئی شکل یا تصویر اس طرح ڈھالی یا کندہ کی جاتی ہے ۔
Frontate Adjective پھول کی پنکھڑی کا مسلسل چوڑا ہوتا جانا اور بالاخر خط مستقیم بنا کر ختم ہوجانا ۔
Fronted Adjective روکار دار ۔ جس میں اگا یا روکار ہو ۔
Fronteothmioidal Noun پیشانی اور ناک کی چھت سے متعلق
Frontier سرحد ۔ حد ۔
Frontierman Noun وہ شخص جو سرحد پر رہتا ہو ۔ سرحدی ۔ مہذب علاقوں سے باہر یا دور رہنے والا ۔
Frontiers man Noun سَرحَد کا رہنے والا ۔ سَرحَدی ۔ پيش رَو ۔ رَہنُما ۔
Frontiersman Noun سرحدی عِلاقوں کا باشِندہ ۔ سرحدی علاقے کا آدمی ۔ سرحدی عِلاقے کا رہنے والا شخص ۔
Frontignac Noun مشکی شراب جو مشکی انگور سے بنائی جاتی ہے ۔ فرائگنی شراب ۔
Fronting Noun اگلانا ۔
Frontingly Adverb دیکھتے ہوئے ۔ بالمقابل ۔ آمنے سامنے ۔ رو برو ۔
Frontipetal Noun پیش جُو ۔
Frontis piece Noun سَرِ تَصوير ۔ سرِ دَر ۔ کِتاب کے سَر وَرق ۔ عمارَت کا ماتھا ۔ صَدَر دَروازہ ۔
Frontispece Noun عمارت کار دکار ، منقش دروازہ ، تصویر جو کتاب کے سر ورق پر ہو ۔
Frontispiece Noun کِسی کِتاب کے سر ورق کے مُقابِل کی تصویر ۔ کِسی عمارت کا مرکزی رُخ ۔ آرائشی دروازہ ۔
Frontless Adjective ڈھیٹ ۔ بے شرم ۔ بدتمیز ۔ بے حیا
Frontlessly Adverb بے چہرگی ۔ بے شرمی سے ۔ بے حیائی سے ۔
Frontlessness Noun بے چہرگی ۔ بے شرمی ۔ بے غیرتی ۔
Frontlet Noun ٹِيکا ۔ ماتھے کا زيوَر ۔ جانوَر کا ماتھا ۔
Fronto ethmodial Adjective جبینی مصفاتی ۔
Fronto nasal Adjective پیشانی اور ناک کے متعلق ۔ جبینی انفی ۔
Fronto occipital Noun پیشانی اور کان کے پچھلے بے بال حصہ سے متعلق
Frontocortical aphasia Noun جبہی قشری جسمہ
Frontogenesis Noun مَحاذ زائی ۔ دو مُختَلِف طَبقات ۔
Frontolacrimal Noun پیشانی اور آنکھوں کی تھیلی سے متعلق
Frontolenticular aphasia Noun جبہی عدسی جسمہ
Frontolysis Noun مَحاذ پاشی ۔ ہَوا کی پَہنائيوں کے دَرمِيان حَدِّ فاصَل کی تَحلِيل ۔
Frontomalar Noun پیشانی اور رخساروں سے متعلق