English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Frontomalar notch Noun جبہی عارضی کٹاﺅ ۔
Frontomaxillary Noun پیشانی اور اوپر والے رخسار سے متعلق
Frontomy Noun لجام تراشی
Fronton Noun مُثلثی محراب ۔ سنتور ۔ ذیب و آرائش ۔
Frontonasal Noun پیشانی اور ناک سے متعلق
Frontonasal prominence Noun جنین کے چہرہ پر مادہ نکلا ہوا حصہ جو بعد میں پیشانی بنتا ہے
Frontoparietal area جداری رقبہ
Frontopariietal Noun پیشانی اور جدار سے متعلق
Frontosphenoid Noun پیشانی اور کھوپڑی کے پیندے کی ہڈی سے متعلق
Frontotemporal Noun پیشانی اور کن پٹی سے متعلق
Frontsman Noun وہ فرو شندہ جو دکان کے سامنے سڑک کی پٹری پر بیچنے کے لئے مقرر ہو ۔
Frontward Adverb سامنے کی طرف ۔ سامنے کی جانب ۔
Fronz Adjective فرانز ۔ پیشانی ۔ ماتھا ۔ جبین ۔
Frood Name فرود ۔ ٹھرائو ۔
Frore Adjective مُنجمد ۔ کہر آلود ۔ آلودہ کے مُتعلِق ۔
Frory Adjective انتہائی سرد ۔ بر فیلا ۔ برف مانند ۔
Frosh Noun کالَج ميں نووارد ۔ نَيا ۔ نِيو کَمَر ۔
Frost کہر ۔
Frost bird Noun ایک قسم کا پرند ۔ امریکی سنہری پلوور ۔
Frost bite Adjective برف کا مارا ہوا ۔
Frost bite Adjective برف کا مارا ہوا ۔
Frost bite Adjective برف کا مارا ہوا ۔
Frost biteblock
Frost bitten Noun پالا مارا ہوا ۔
Frost blite Noun ایک قسم کا پودا ۔
Frost dew Noun ژالہ ۔ شبنم پالا ۔ جمی ہوئی شبنم یا بخار ۔
Frost erythema Noun یخ بستگی یا برف میں رہنے والوں کی جلد پر سرخ دھبے
Frost feed Noun چٹانی گلاب
Frost fern Noun مر طوب سطح کے جمنے سے پیدا شدہ ایک فرن نما شکل ۔
Frost fish Noun ایک قسم کی مچھلی جو کہر ختم ہوتے ہی شمالی امریکا کے ساحل پر نمو دار ہو تی ہے ۔