froth flotation – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

جھاگ شنا ۔ سنگ معدن سے کچ دھات کے معدنی ذرات کو پانی اور تھوڑے سے بناتاتی تیل کے ذریعے الگ کرنے کا طریقہ ۔ اس میں ہوا کا دباﺅ گردش میں لایا جاتا ہے جس سے جھاگ بنتا ہے ۔ جھاگ میں کچ دھات کے ذرات شامل ہو جاتے ہیں چنانچہ انہیں الگ کرلیا جاتا ہے ۔ اس طریقہ کے تحت سلفائیڈ کی کچ دھات کو خالص بنایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu