English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Frowzyfrowsy
Froz Name فروز ۔ چمک ۔ روشنی ۔
Froze Name فروز ۔ روشنی ۔ نور ۔ چمک ۔ اُجالا ۔
Frozen Verb جما ۔
Frozen account منجمد سرمایہ ۔
Frozen asset Noun منجمد اثاثہ ۔
Frozen assets Adjective منجمد آثاثے ۔
Frozen credit منجمد قرضے ۔
Frozen credits fin Adjective منجمد آثاثے ۔
Frozen limit Noun اعتراض یا ناقابل برداشت معا ملہ کی انتہا ۔
Frozen money منجمد رقم ۔
Frozen reserve fund منجمد حد محفوظ ۔
Frozen shoulder Noun مُنجمَند شانہ ۔ پہلے دَرد ہوتا ہے اور بَعد میں سَختی آ جاتی ہے
Frozenly Adverb منجمد ہو کر ۔ ۔ انتہائی سرد انداز میں ۔ سختی سے ۔
Frozenness Noun انجماد ۔ جماﺅ ۔ خنک زدگی ۔ یخ بستگی ۔ سرد مہری ۔ بے حسی ۔
Fruct Noun پھل ۔ ثمر بندی ۔ وہ جِسم جو باروری ۔
Fructed Adjective میوہ دار ۔ ثمرور ۔
Fructescence Noun موسم باروری ۔ ۔ جب سبزیاں اپنے دانے بکھیرتی ہیں ۔
Fructescent Adjective باروری کا آغاز کرنے والا ۔ جس نے ابھی ابھی پھل دینا شروع کیا ہو ۔
Fructfication Noun ثَمَر باری ۔ ثمَر بَندی ۔ پھَل دار کرنے کا عمَل ۔ پھَل لانے کا عمَل ۔ کِسی پَودے کا پَھل ۔ ميوہ داری ۔
Fructidor Noun فرانس کے انقلابی کیلنڈر کا بارہواں مہینہ ۔
Fructiferous Adjective بارآوَر ۔ ثَمَردار ۔ ميوہ دار ۔ ثَمَر بَخش ۔ پھَل دار ۔
Fructiferously Adverb بارور ہو کر ۔ پھل لانے والے انداز میں ۔
Fructificarion Noun پھل لانے یا پھل دار ہو نے کا عمل یا مرحلہ ۔ باروری ۔ ثمر بندی ۔
Fructification Noun پھل لانے کا عمل ۔ بزرہ زائی کا نِظام خصوصاً کزف ۔ فِطر اور کائی میں ۔
Fructify Verb ثَمَر با کرنا ۔ بار دار کرنا ۔ بار آوَر کرنا ۔ کھاد ڈالنا ۔ زَر خَيز کرنا ۔ ميوہ دار بَنانا ۔
Fructifyed Verb بار آور کیا ۔
Fructivorous Noun پھل خور
Fructose Adjective پھلوں سے حاصل شدہ چینی ۔
Fructose c6 h12 o6