English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Freon tradename for a class of chlorofluorocarbons Phrase فرے اون ، کلوروفلواو کاربنزز کے گروہ کا تجارتی نام ۔
Freons فری اونز ۔ایسے ہیلو جی نیٹڈ ہائیڈ رو کاربنز کا ٹریڈ نام جن میں فلورین اور کلورین ہوتی ہے ۔ یہ آسانی سے گیسوں کو مائع میں تبدیل کردیتے ہیں اور ریفریجریٹر اور ایئرکنڈیشنر میں استعمال ہوتے ہیں ۔
Frepuency Noun فر یکونسی پیر یا ڈک ایونٹ کے وقوع پزیر ہو نے کا ماپ جیسا کہ ایک مکمل چکر میں سے سگنل کا گزرنا فر یکونسی عام طور پر ہر ٹز میں ماپ جاتی ہے جس میں ایک ہر ٹز ایک اکر نس چکر فی سیکنڈ کے برابر ہو تا ہے ۔
Frepuency counter Noun فر یکونسی کا ونٹر انجینیر نگ ٹیسٹ ایکو پمنٹ کی ایک مصنوعہ جو الیکٹرونک سگنلز کی فر یکو نسیز کی پیمائش اور ڈسپلے کر نے کے کام آتا ہے ۔
Frequence Noun اجتماع کثیر ۔ حالت افراط و تفریط ۔ کثرت وقوع ۔
Frequency Adjective مساوی قیمت کی مقداروں کے واقع ہونے کی تعداد ۔
Frequency band a range of frequencies of radio frequency waves Phrase فریکونسی کی تقسیم ، مقررہ حدود میں برقی مقناطیسی اشعاع کے تعدد کی رینج ۔
Frequency cell Noun تعدد خلیہ۔
Frequency changer Noun مُبدل تعدد ۔ ریڈیو کا والو جو سُپر ہٹروڈائن ریڈیو سیٹ میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Frequency class Noun تعدد کلاس ۔
Frequency curve Noun خط مدارج ۔ خط تعدد ۔
Frequency distribution Adjective شماریاتی آزمایش کے سکور کی اس طرح جدول سازی کرنا کہ سکور اوپر سے نیچے کی طرف رواں ہو ۔
Frequency distribution a tabulation of data giving the number frequency of data items for each value or in each of a number of class intervals Phrase فریکونسی کی تقسیم ، ڈیٹا کی ایسی جدول بندی جس میں ڈیٹا کی ہر ایٹم کو مخصوص نمبر دیا جاتا ہے ۔
Frequency distribution curve Noun وہ کج خط جِس سے یہ ظاہِر ہوتا ہو کہ کوئی مقدار کِس طرح تقسیم پذیر ہوتی ہے ۔
Frequency factor Noun جزو تعددی ۔
Frequency modulation Noun زیرو بم تعدد ۔ تعدد کا اُتار چڑھاوٴ ۔
Frequency response Noun ایمپلیفائر مائیکروفون وغیرہ کے خرچ ماحصل کے تناسب کے مابین رشتہ اور اشارات کی تکویر یا تواتر ۔
Frequency u
Frequencyfrequence
Frequencyrange Verb تدریج
Frequent اکثر عام ۔
Frequent pulse طب نبض سریع ۔
Frequentage Noun اکثر اور عادتاً کسی جگہ کسی صحبت وغیرہ میں جانے کا عمل یا عادت کسی صحبت وغیرہ میں عادتاً جانا ۔ اکثر آنا جانا ۔
Frequentation Noun کَہيں بار بار جانے کا رَواج ۔ تَکَرّر ۔ بار بار آنے جانے کا عمَل ۔
Frequentative Adjective تَکراری ۔ فِعل ۔ کِسی عمَل کے تَقرار کا اِظہار ۔
Frequentative aspect Noun تکراری کیفیت ۔
Frequented Verb کثیر کی ، آمدروفت کی ۔
Frequenter Noun اکثَر کہيں آنے جانے والا ۔
Frequently اکثر ہونے والی ۔
Frescade Noun روشن خنک ۔ خیابان ۔ سایہ دار ۔ رستہ ۔