English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
French man Noun فَرانسِيسی ۔ فَرانس کا باشِندہ ۔ فَرانس کی شَہريَت اِختِيار کرنے والا ۔
French marigold گُل جعفری ۔ زرد گیندا ۔
French morocco ادنی قسم کا چھوٹے دانے والا چمڑا ۔
French paste Noun ایک قسم کا شیشہ جس میں جستے کے آکسائیڈ کی ایک مخصوص مقدار ملی ہوتی ہے ۔
French pastry Noun دِلپَذِير زيبائش والی شِيريں بھَری ہُوئی پيسٹری ۔
French plum Noun آلو بخارا
French polish Verb چیڑا لاکھ کو سپرِٹ میں حل کر کے اِس سے لکڑی پر پالِش کرنا ۔
French polisher Noun فرینچ پالش لگا نے والا ۔ روغن جلا لگا کر چکنا اور چمکدار بنانے والا ۔
French pox Noun آبلہ فرنگ ، آتشک
French purple Noun پتھر کا درخت کے تنے پر آنے والی کائی سے تیار کیا ہوا ایک خوشنما رنگ ۔
French red Noun اصلی قرمزی رنگ ۔ نہایت گہرا سرخ رنگ ۔
French revolution Noun انقلاب فرانس ۔
French rice Noun ایک گھٹیا قسم کا گیہوں ۔
French roll Noun ایک قسم کی چھوٹی ڈبل روٹی جو ساخت میں فرانسیسی نان سے مشابہ اور شکل میں بیضوی ہوتی ہے ۔
French scale Noun کیتھیٹر اور آواز کو ماپنے کا پیمانہ
French tamarisk Noun جھاﺅ ، طرفا ، درخت گز
French telephone Noun ايک ہی چُونگے والا ٹيلِيفُون ۔
French toast Noun فَرَنچ ٹوسٹ ۔ بَريڈ کے پِيس ۔
French truss Noun شہتیروں کا ڈھانچہ جو کوئی طویل و عریض چھت بنانے کے لیے تعمیر کیا جاتا ہے ۔
French tub Noun رنگ کے کام آنے والے ایک امریکی درخت اور ٹن کے پروٹو کلو رائیڈ کا ایک مخلوط جسے رنگ ساز یا رنگ ریز استعمال کرتے ہیں ۔
French water college Idiom چھوٹا کالج ۔
French window Noun دو پَٹّی کھِڑکی ۔ فَريم والی کھِڑکی ۔ پَٹ کھُلنے والی کھِڑکی ۔
French woman Noun فَرانس کی رَہنے والی ۔ فَرانس کی شَہريَت والی ۔ فَرانس کی زُبان ۔
Frenchcanada
Frenchification Noun فرانسیسی بننے یا بنانے کا طریقہ ۔
Frenchified Adjective فرانسیسیوں جیسا ۔ فرانسیسی نما ۔ جماعی مریض ۔
Frenchify Verb فَرانسِيسی بَنانا ۔ فَرانسِيسی کے طَور پَر ظاہر کرنا ۔ فَرانسِيسی اَنداز اِختيار کرنا ۔
Frenchily Adverb فرانسیسیوں کے طریقے سے ۔ فرانسیسیوں کے انداز میں ۔
Frenchiness Noun فرانسیسی بننے کی یا ہونے کی خصوصیتیں ۔
Frenchism Noun فرانسیسیت ۔ فرانسیسی رسم ورواج ۔ فرانسیسی محاورے ۔