English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Frenchless Adjective فرانسیسی زُبان سے ناواقف ۔
Frenchman Noun فرانسيسی ۔ فرانس کی شہريت اختيار کرنے والا ۔ فرانس کا باشندہ ۔
Frenchmanlike Adjective فرانسیسی جیسا ۔ فرانسیسی کی طرح ۔
Frenchness Noun فرانسیسی پن ۔ فرانسیسیت ۔ فرانس کے بارے میں ۔
Frenchpolish Verb پالش کرنا ، وارنش کرنا ۔
Frenchpolished Verb پالش کی ، وارنش کی ۔
Frenchwoman Noun فرانس کی رہنے والی ۔ فرانس کی شہريت والی ۔ فرانس کی عورت ۔
Frenchy Adjective فرانسیسی خصائص رکھنے والا ۔
Freneh leave Idiom اجازت کے بغیر چھٹی ۔
Freneticphrenetic
Frenitos Adjective چھاتی کی ایسی آواز جو وہاں ہاتھ رکھنے سے محسوس ہو ۔
Frenkel اعصابی آتشک جس میں ریڑھ کا پچھلا حصہ اور حسی اعصاب کی جڑیں متاثر ہوتی ہیں اُس کے لیے خاص مشقیں تاکہ پٹھوں اور جوڑوں میں حس پیدا کی جاسکے ۔
Frenkels exercises
Frenkels exercises
Frenotomy Noun کسی عضو کی حرکت کو روکنے والے پٹھے کو کاٹنا خصوصا زبان کے تاکہ لکنت دور کی جاسکے ۔
Frenquel فرینکویل ۔ ازسایکلونل ۔
Frenquency symbol f or v for a periodic phenomenon the number of time the same event occurs per unit time that is the reciprocal of the period of the phenomenon Phrase تعدد ، تعاداد ارتعاش ، فریکونسی ، اکائی وقت عموماَ ایک ثانیہ میں موج حرکت کے ارتعاشوں یا چکروں کی تعداد ، تعدد کی ماخوذ ایس ائی اکائی ہرٹز ہے ۔
Frenulum Noun لَجیم ۔ ایک چھوٹا فَرنیم
Frenulum pudendi Noun قید الشفر تین ۔
Frenulum veli Noun بند نقاب ۔
Frenum Noun فَرنیم ۔ لَجام ۔ بَند ۔ کِسی عُضو کی حَرکَت کو روکنے یا محدُود کَرنے والی جھِلّی
Frenum frenulum Adjective وہ رگ و پٹھا جو کسی عضو کی حرکت روک لے ۔
Frenumfraenum
Frenzied مصنطرب پریشان ۔
Frenzied rage Noun دیوانے کا غصہ ۔ خشم جنون آمیز ۔
Frenziedly Adverb جنون آمیز طور پر ۔ بطور دیوانگی ۔ شوریدہ سر ہوکر ۔
Frenzu Noun سرسام ، شدید جنون ، ہیجان
Frenzy Noun شوريدگی ۔ ذہنی اِنتشار ۔ غُصّہ ۔ ہَذيان ۔ سودا ۔ سودائی کر دينا ۔
Freon Noun فَريون ۔ آٹے کی شَکل ميں ہائيڈروکاربَن کا ايک گرُوپ ۔
Freon c cl2f2