freons – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

فری اونز ۔ایسے ہیلو جی نیٹڈ ہائیڈ رو کاربنز کا ٹریڈ نام جن میں فلورین اور کلورین ہوتی ہے ۔ یہ آسانی سے گیسوں کو مائع میں تبدیل کردیتے ہیں اور ریفریجریٹر اور ایئرکنڈیشنر میں استعمال ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کاربن ۔ کلورین اور فلورین کے مُرکَّب جو اشیا کو مُنجمد کرنے اور ریفریجریشن کی مشینوں میں اِستعمال کیے جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu