English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fresco Noun فَريسکو ۔ رَنگ آميزی ۔ اَستر کاری ۔ پلَستر کی ہُوئی دِيوار ۔ فَريسکو کا رَنگ چَڑھانا ۔ فَريسکوئی نَقش بَنانا ۔
Frescoed Adjective آبرنگا ۔ پانی کے رنگ کا ۔ پانی جیسا ۔ پانی نُما ۔
Frescoer Noun فَريسکوئی نَقاش ۔
Frescoing Noun فَريسکوئی نَقاشی کرنے کا عمَل ۔ فَريسکوئی آرائش ۔ فَريسکو کاری ۔
Fresh Adjective تازہ ۔ جَدِيد ۔ نَيا ۔ پھِيکا ۔ خالَص ۔ صِحَت مَند ۔ تَوانا ۔ قَوی ۔ روشَن ۔
Fresh air Adjective تازہ ہوا ۔ صاف ہوا ۔ ہوا کی ترو تازگی ۔
Fresh air pure food and peaceful atmosphere of rural life makes it lovable Phrase تازہ ہوا خالص غذا اور پرسکون فضاء دیہاتی زندگی کو پسندیدہ خاطر بناتے ہیں
Fresh blood Adjective نیا خون رشتہ کے تعلق سے ۔
Fresh butter Noun بے نمک کا سادہ مکھن ۔
Fresh complexion Noun چہرے کاصاف رنگ ۔
Fresh complexioned Phrase نکھرے نکھرے رنگ روپ والا ۔
Fresh eggs Noun انڈے جو پرانے اور گندے نہ ہوں ۔ تازہ انڈہ ۔
Fresh flowers Noun تازہ پھول ۔
Fresh herring Noun تازہ مچھلی ۔ پھل ۔ مچھلی یا گوشت ۔
Fresh man Noun, Adjective نو آموز ۔ کِسی سَکول کا سالِ اَوّل کا طالِب عِلم ۔
Fresh memories Noun گذشتہ باتیں اور یادیں جو اکثر یاد آتی ہوں ۔
Fresh process عمل فراش ۔ ریت کے نیچے بہت گہرے ذخائر سے گندھک نکالنے کا ایک طریقہ وہاں اسے پانی کے ساتھ ۱۷۰ سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم کر کے پگھلا لیا جاتا ہے ۔
Fresh run Adjective جو سمندر سے پکڑ کر حال ہی میں لائی گئی ہو ۔
Fresh water
Fresh water college Idiom چھوٹا کالج ۔
Fresh water deposit Noun, Adjective تازہ پانی کا ذخیرہ ۔
Freshen Verb تازہ کرنا ۔ تازہ دَم کرنا ۔ تَجدِيد کرنا ۔ نَمَک سے پاک کرنا ۔ تَوانا تَر ہونا ۔
Freshener Noun چست یا تازہ دم کرنے والا ۔ تازگی بخش ۔ بشاشت دہ ۔
Fresher Noun نووار طالب علم ۔ نیا طالب علم ۔ باد نسیم ۔ تازہ اور صاف ہوا ۔
Freshet Noun تازاب ۔ سَيلاب ۔ تازہ پانی کی نَہر ۔ دَريائی سَيلاب ۔ زِيادہ بارشوں کا سَيلاب ۔
Freshly Adverb پوری قوت سے ، زور سے ، حال ہی میں ، ابھی ابھی ۔
Freshly caught Adjective تازہ پکڑی ہوئی ۔
Freshly coined Adjective جدید ڈھالا ہوا سکہ ۔
Freshman Noun یونیورسٹی کے پہلے سال کا طالِب عِلم ۔ نو آموز ۔ کسی سکول کا سال اوّل کا طالِب عِلم ۔
Freshman ship Noun نو وارد ہونا ۔ مبتدی ہونا ۔ نو آموز ہونا ۔ نیا یا نو آموز ہونے کی حالت ۔