English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Freshner Noun تازہ کُنُندہ ۔ تازگی بَخش ۔
Freshwater Adjective میٹھے پانی میں پایا جانے والا ۔ دیہاتی ۔ قصباتی نووارد ۔
Freshwater sailor Noun دریاﺅں کا ملاح ۔
Fresison Noun چوتھے قیاسی خاکے کی پانچویں ضرب کا ایک علامتی لفظ جس کے عام منفی اکبر اور خاص مثبت اصغر سے ایک خاص منفی نتیجہ بر آمد ہوتا ہے ۔
Fresnel biprism Noun فرینل بائی برزم یعنی دُہرا منشُور ۔
Fresnel diffraction diffraction when the distance from the diffracting aperture is too short for the condition for fraunhofer diffraction to hold but still much greater than the size of the aperture itself Phrase فریسنل ڈفریکشن ، فرسنلی انکسار ، ڈفریکشن کی ایک جماعت جس میں نورانی منبع یا وصول کنندہ پردہ یا دونوں ڈفریکٹنگ نظام سے محدود فاصلہ پر ہوتے ہیں ۔
Fresnel lens a lens made from a large number of small sections in the planeof the lens Phrase فریسنل عدسہ ، آیک آپٹیکل عدسہ جو چھوٹے ھچوٹے حصوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Fresnel zones منطقات فرسنل ۔
Fret Verb بَرہَم ہونا ۔ غُصّے ميں ہونا ۔ پَريشان ہونا ۔ چِڑ چِڑے پَن کا اِظہار کرنا ۔
Fret and fever Noun غصے کی حالت میں بے چینی ۔ جھلاہٹ اور بے صبری کا اظہار ۔
Fret and fume Idiom ناراض ہونا ۔
Fret at Verb کسی بات کے متعلق پریشان ہونا ۔
Fret away Verb رنج میں گِھرنا ۔ پریشانی میں مبتلا ہونا ۔
Fret cutting Noun لکڑی پر بنائی ہوئی آرائشی منبت کاری ۔ ترصیع کاری ۔
Fret ful Adjective تُنک مِزاج ۔ چِڑ چِڑا ۔ غُصِيل ۔
Fret saw Noun کٹاو کے کام کے لِيے چھوٹی آری ۔ جھُرياں کاٹنے والی آری ۔
Fret work Noun اُبھرواں کام ۔ سَجاوَٹی کام ۔ مَنَبّت کاری ۔
Freternity Noun بھائی چارہ ، بھائی بندی کا ، برادری ، گروہ ، فرقہ ، ایک ہی عقیدہ کے لوگ ۔
Fretful Adjective نُمایاں طور پر پریشان زدہ ۔ نُمایاں طور پر مُصیبت زدہ ۔ چِڑچِڑا ۔
Fretfully Adverb چڑچڑے پن سے ۔ ناخوشی سے ۔ تنگ مزاجی سے ۔ غُصے سے ۔ خفگی سے ۔
Fretfulness Noun بد حواسی ۔ چڑچڑا پن ۔ جھنجھلاہٹ ۔ تنگ مزاجی ۔
Fretless Adjective بے کُلید ۔ بغیر کُلید کے ۔
Fretsaw Noun بہت پتلی آری جو ایک چوکھٹے میں لگی ہوتی ہے اور جِس سے پتلی لکڑی کاٹ کر بیل بوٹے یا ڈیزائن بناۓ جاتے ہیں ۔
Fretted Verb نقش کیا ۔
Fretter Noun گھن کی طرح کھا جانے والا ۔ شدید جسمانی یا روحانی اذیت پہنچانے والا ۔
Fretting cares make grey hairs Phrase فکر بال سفید کر دیتا ہے
Fretty Adjective چند چھڑوں یا چھڑیوں سے جو عموماً آٹھ ہوتی ہیں اس طرح ڈھکا ہوا کہ داہنے صدر سے بائیں قاعدے کی طرف چھڑیاں اس طرح پڑی ہوں کہ ایک دوسرے سے گتھی ہو ئی ہوں ۔
Fretum Adjective سکڑاو ، گھٹن ۔
Fretwork Noun لکڑی پر سیدھے خطوط پر مبنی کوفی طرز سے کٹاوٴ کا کام ۔ کوفی کاری ۔
Freud Noun نَفسیاتی تَجزیہ کی تھیُوری کا خالَق