free form language – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

فری فارم لینگوئج ۔ ایک ایسی لینگوئج جس کا سنٹکس کریکٹرز کی لائن میں پوزیشن کا پابند نہیں ہے سی اور پاسکل فری فارم لینگوئجز ہیں جبکہ فورٹران نہیں ہے ۔

🔹 Roman Urdu